Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ترک صدر اردوان سہ فریقی اجلاس میں شرکت کیلئے ایران پہنچ گئے

تہران: (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان سرکاری دورے پر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کیلئے ایران پہنچ گئے۔ طیب اردوان کے تہران پہنچے پر ایرانی ہم منصب نے ان کا استقبال کیا، ایرانی مسلح افواج نے ترک صدر کو سلامی دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دورے کے…

برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیت لیا

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیت لیا، وزارتِ عظمیٰ کیلئے چار امیدوار میدان میں رہ گئے۔ برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیتتے ہوئے ایک سو گیارہ ووٹوں کی اکثریت حاصل کی۔ دارالعوام میں اعتماد کے ووٹ…

ایکواڈور کی جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم، 13 ہلاک

کیوٹو: (ویب ڈیسک) جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کی جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جیل میں قیدیوں کے دو گروہوں کے درمیان لڑائی علاقے کے تنازعے اور منشیات سمگلنگ کے راستوں کے تعین پر ہوئی۔ تصادم کے…

بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان دینے والی نوپورشرما کو بڑا ریلیف دیدیا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان دینے والی بے جے پی کی ترجمان نوپور شرما کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے 9 مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے سپریم کورٹ نے پولیس کو بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کو گستاخانہ…

بھارتی تاجروں کا ٹیکس میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

بھارت کے تاجر اور دکانداروں نے مصنوعات اور خدمات پر ٹیکسز میں اضافے کے خلاف اگلے ہفتے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق تجارتی گروپ کے حکام نے بتایا کہ جن مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ کیا جا رہا ہے ان…

امریکا: شاپنگ مال میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

امریکی شہر انڈیانا پولس کے باہر ایک شاپنگ مال کے فوڈ کورٹ میں ایک بندوق بردار شخص نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو ہلاک کر دیا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ میں انڈیانا پولس اسٹار کے حوالے سے بتایا گیا کہ گرین ووڈ پارک مال میں شام کو پیش…

آئندہ سال تل ابیب سے حج پروازیں سعودی عرب جائیں گی، اسرائیلی وزیر

اسرائیلی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ سال اسرائیل سے حج پروازیں براہ راست سعودی عرب جائیں گی۔ علاقائی امور میں تعاون کے اسرائیلی وزیر عیساوی فریج کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں رہنے والے مسلمان اب حج کے لیے براہ راست سعودی عرب جاسکیں گے اور…

یورپ میں ہیٹ ویو سے 238 افراد ہلاک

یورپ میں ہیٹ ویو سے ایک ہفتے کے دوران 238 افراد ہلاک ہوگئے، مختلف ممالک کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، 12 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہزاروں فائر فائٹرز پرتگال، اسپین اور فرانس میں جنگل…

برطانیہ: امتیازی سلوک کے باعث مسلم شہریوں کے بے روزگار ہونے کا خطرہ

برطانیہ کے مسلمانوں کو عیسائیوں کے مقابلے میں بے روزگاری کا سامنا ہے۔ ایک ریسرچ جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق برطانوی منڈی میں مذہب اور رنگ کی بنیاد پر تفریق موجود ہے۔ یونیورسٹی آف برسٹل کے محقق سمیر سویدا نے یہ تحقیق کی ہے، انہوں…

اسرائیل نےغزہ کی پٹی پر میزائل داغ دیے

اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر صبح ہونے سے قبل حملہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ اسلامی گروپ حماس کے زیر قبضہ فلسطین کے علاقے سے راکٹ فائر کیے جانے کے جواب میں میزائل فائر کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے…