Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ڈنمارک میں گرمی کا81 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
ڈنمارک میں جولائی 1941 کے بعد پہلی بار درجہ حرارت 35.6 ڈگری ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ڈنمارک میں 81 سال قبل جولائی 1941 میں درجہ حرارت 35.3 تک پہنچا تھا۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ڈنمارک میں اب تک سب سے زیادہ درجہ حرارت کا ریکارڈ 1975…
یہودی صحافی مکہ کے مقدس مقامات میں داخل، ڈاکیومینٹری بھی بنائی
یہودی صحافی سعودی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہوا اور جبل رحمت پر بھی چڑھتا دیکھائی دیا۔
اسرائیل کے نیوز چینل 13 نے ایک رپورٹ شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی صحافی گِل تمرے نے مکہ مکرمہ کا دورہ…
بھارت، باحجاب طالبات کی شمولیت پر ہندو تنظیموں کا واویلا
جے پوربھارتی ریاست راجھستان میں میڈیکل کے امتحانی مرکز میں باحجاب مسلم طالبات کی شمولیت پر شدت پسند ہندو تلملا اٹھے۔عرب ٹی وی کے مطابق راجستھان کے کوٹہ میںنیٹ کے امتحانی مرکز میں چار مسلم طالبات کو حجاب کے ساتھ داخلہ دیا گیا۔ اس پر بجرنگ دل…
اماراتی صدر کا دورہ، فرانس کو خام تیل اور ڈیزل کی فراہمی کی پیشکش
ابوظہبی متحدہ عرب امارات نے فرانس کو خام تیل اور ڈیزل فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ خدشہ ہے کہ یوکرین جنگ کے باعث مغربی پابندیوں کے ردعمل میں روس یورپ کو گیس کی فراہمی روک سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مئی میں اقتدار سنبھالنے کے بعد امارات کے…
امریکا کے دوسرے سب سے بڑے ڈیم میں دھماکا، علاقہ لرز اٹھا
واشنگٹنامریکا کے دوسرے سب سے بڑے ڈیم میں زور دار دھماکا ہوا، جس کے باعث پورا علاقہ لرز اٹھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست لاس ویگاس کے قریب دریائے کولوراڈو پر واقع ہوور ڈیم کمپلیکس میں آتشزدگی سے ہائیڈرو الیکٹرک کمپلیکس کو نقصان…
جوبائیڈن کادورہ،یروشلم میں دوہزارنئے یہودیوں کے لیے تعمیراتی منصوبہ
یروشلم میں یہودی بستیوں کی توسیع ایک جرم ہے،حماس کی دوہزاررہائشی یونٹ تعمیر کرنے کے منصوبے کی مذمت
غزہ بیت المقدس کے علاقے بیت صفا میں یہودی آباد کاروں کے لیے 2000 مکانات کی تعمیر کے اسرائیلی منصوبے کی حماس تحریک نے سخت مذمت کی ہے۔…
فلسطین، اسرائیل اقتصادی سربراہ اجلاس ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے، حماس
مقبوضہ غزہاسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان اقتصادی سربراہ اجلاس کے انعقاد کی تیاریوں کی مذمت کرتے ہوئے اس کے نتائج پرخبردار کیا ہے اورکہاہے کہ فلسطینی اتھارٹی کا اسرائیل کے ساتھ سربراہ اجلاس منعقد کرنا دشمن…
صدر پوٹن کو قاتل اور روسی فوجیوں کو فاشسٹ کہنے پر خاتون صحافی گرفتار
ماسکو: (ویب ڈیسک) روس کے یوکرین پر حملے اور صدر پوٹن پر تنقید کرنے والی صحافی کو گرفتار کرلیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین پر حملے پر روسی صدر پوٹن کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا نشانہ بنانے والی میڈیا ورکر مرینا اووسیانیکووا…
برطانیہ اور فرانس میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا؛4 افراد جھیلوں میں ڈوب کر ہلاک
لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں تاریخ کے گرم ترین دن کے موقع پر گرمی سے بچنے کے لیے دریاؤں اور جھیلوں میں نہاتے ہوئے 4 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں ریکارڈ توڑ گرمی سے شہری ہلکان ہوگئے۔ درجہ حرارت 40 ڈگری…
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، برطانیہ میں ریکارڈ توڑ گرمی، وارننگ جاری
برطانیہ : (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات مرتب ہونے لگے، برطانیہ سمیت یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر نے نئے ریکارڈ قائم کرنا شروع کر دئیے، پرتگال اور اسپین میں شدید گرمی سے ایک ہفتے میں ایک ہزار سے زائد اموات رپورٹ ہوئی…
