Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایران میں سیلاب سے 15 افراد جاں بحق
ایران میں سیلاب کے باعث مختلف واقعات میں 15 افراد جاں بحق اور 8 لاپتہ ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق استھبان شہر کے نزدیک متعدد گاؤں اور دیہات شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔
کئی علاقوں میں تودے گرنے کےباعث جانی…
دنیش گناوردینا نے سری لنکا کے نئے وزیراعظم کا حلف اُٹھالیا
بائیں بازو کی سیاسی جماعت کے رکن اسمبلی دنیش گناوردینا نے سری لنکا کے 15 ویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اُٹھالیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بدترین مالی بحران کے شکار سری لنکا میں رانیل وکرما سنگھے کے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کی صورت میں…
فیس بک نے طالبان حکومت کے 2 میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کردئیے
فیس بک نے طالبان حکومت کے دو سرکاری میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کردئیے۔
فیس بک کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ طالبان امریکا کی دہشتگرد کی فہرست میں شامل ہیں اس لئے قوانین کے مطابق وہ ہماری کمپنی کی خدمات استعمال نہیں کرسکتے۔طالبان کے…
نئی خلائی دوربین سے دو مردہ سورجوں کے تصادم کا نظارہ
ماہرین فلکیات پہلی بار ایک نئی طاقتور دوربین کی بدولت نیوٹران ستارے کہلانے والے دو مردہ سورجوں کے تصادم کا نظارہ کر پائے ہیں۔
نیوٹران ستاروں کا تصادم کائنات کو سمجھنے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
خیال کیا جاتا ہے کہ ان ستاروں…
امریکا میں پاکستانی نژاد فوٹوگرافر کو شوہر نے قتل کرکے خودکشی کرلی
امریکی شہرشکاگو میں پاکستانی نژاد فوٹوگرافر ثانیہ خان کو مبینہ طور پر ان کے شوہر نے گولی مار کر اسی بندوق سے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کےمطابق فائرنگ کی آواز کی اطلاع پر جب شگاکو پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو گھر…
پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر روسی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی عالمی قیمتوں پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور قیمتوں میں کمی کے لیے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے سعودی…
سال 2021 میں کتنے ہندوستانیوں نے بھارتی شہریت چھوڑ دی؟ رپورٹ جاری
بھارتی وزارت داخلہ کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2021 میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 63 ہزار 373 بھارتیوں نے اپنے ملک کی شہریت کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ 3 برسوں کے دوران بھارت کی شہریت چھوڑنے والوں…
اسپین میں بل ریس کے دوران زخمی ہو کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین ہوگئی
اسپین میں بل ریس کے دوران زخمی ہو کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔
الجزیرہ کی روپورٹ کے مطابق مشرقی اسپین میں بیلوں کی دوڑ کا میلہ منعقد ہوا اور رواں ہفتے کے دوران بیلوں کی ٹکر سے متعدد افراد زخمی ہوئے تھے جن میں تین جان کی…
امریکی صدر بائیڈن کووڈ میں مبتلا ہوگئے
امریکی صدر جو بائیڈن کووڈ-19 میں مبتلا ہوگئے۔
جمعرات کو وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرین جین پیئر نے ایک بیا ن میں کہا کہ بائیڈن بہت معمولی علامات محسوس کر رہے ہیں اور انہوں نے اینٹی وائرل دوا ’پیکسلووِڈ‘ استعمال کرنا شروع کردی ہے۔…
ایمن الظواہری زندہ ہیں، یو این رپورٹ
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری زندہ ہیں اور آزادانہ طور پر پیغام رسانی کر رہے ہیں۔
لانگ وار جرنل کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان اب بھی القاعدہ کے ساتھ مضبوط اتحاد رکھتے ہیں تاہم رپورٹ میں یہ…
