Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ایلون مسک نے دوست کی اہلیہ کیساتھ قریبی تعلقات پر خاموشی توڑ دی

  واشنگٹن: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایلون مسک کے گوگل کے شریک بانی اور اپنے دیرینہ دوست سرگئی برن کی اہلیہ کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ٹیسلا کمپنی کے…

فلپائن کی یونیورسٹی کی تقریب تقسیم اسناد میں فائرنگ؛ سابق میئر سمیت 3 ہلاک

فلپائن میں ایک یونیورسٹی میں مسلح شخص نے تقریب تقسیم اسناد میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک سابق میئر کو قتل کردیا جب کہ فائرنگ سے مزید دو افراد بھی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ فلپائن کی اٹینیو دی منیلا…

لندن میں بیدردی سے قتل کی گئی 21 سالہ پاکستانی نژاد طالبہ کا قاتل گرفتار

 برطانیہ میں پاکستانی نژاد طالبہ کا قاتل بوائے فرینڈ نکلا جو اسی کے گاؤں سے تعلق رکھتا تھا اور حال ہی میں تعلیم حاصل کرنے کے غرض سے لندن آیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں پاکستانی نژاد 21 سالہ لڑکی حنا بشیر 11 جولائی کے…

میانمار کے سابق فوجیوں نے لوٹ مار اور قتل و غارت اور ریپ کرنے کا اعتراف کیا ہے

یہ پہلا موقع ہے جب میانمار کے سابق فوجیون نے بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیوں کا اعتراف کیا ہے اور کہا ہے کہ انھیں ایسا کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ خصوصی انٹرویو میں میانمار کی فوج کے سپاہیوں نے شہریوں کو قتل کرنے، ہراساں کرنے اور…

یمن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 4 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

یمن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ زدہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں بارشوں اور سیلاب سے ہر طرف تباہی کے مناظر ہیں۔ مسلسل ہونے…

پاناما پیپرز کو لیک کرنے والا وسل بلوئر منظر عام پر آ گیا

دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والے پاناما پیپرز کو لیک کرنے والا وسل بلوئر منظر عام پر آ گیا۔ جرمن اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے جان ڈو کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کے لیے 6 سال خاموش رہے، پاناما پیپرز شائع کرانے کے لیے نیو…

روس یوکرین معاہدے کے بعد گندم کی قیمتوں میں کمی

روس اور یوکرین کے درمیان اناج کی برآمدات سے متعلق معاہدے کے بعد عالمی سطح پر گندم کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوگئی۔ جمعہ کو ترکی کی کوششوں سے روس اور یوکرین نے استنبول میں اناج کی ترسیل کے معاہدوں پر دستخط کیے تھے جس کے بعد گندم کی…

امریکہ میں ایک دہائی بعد پولیو polio کا پہلا کیس رپورٹ

پولیو کیس رپورٹ ہونے کے بعد صحت کے حکام میں تشویش، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص سے وائرس منتقل ہونے کا خدشہ نہیں ہے خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے جمعرات کو بتایا کہ امریکی ریاست نیویاک کے نواحی علاقے راک لینڈ کاؤنٹی  میں رہنے…

بندروں نے نومولود بچے کو چھت سے نیچے پھینک دیا

بھارت کی ریاست اترپریش کے گاؤں میں بندر نے چار ماہ کے بچے کو مبینہ طور پر چھت سے نیچے پھینک دیا، جس کے بعد بچہ فوت ہوگیا۔  حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے اتر پردیش کے ضلع بریلی کے گاؤں ڈنکہ میں پیش آیا۔ حکام نے بتایا کہ بندر…

عمرہ سیزن،سعودی عرب میں 1کروڑ زائرین کی آمد متوقع،تیاریاں مکمل

سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ 1 کروڑعمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد متوقع ہے جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے بتایا گیا کہ حج وعمرے پر کام کرنے والے تمام ادارے 1 کروڑ زائرین کے ہدف کے حصول کے لیے…