Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
عراق میں مظاہرین پارلیمنٹ کی عمارت میں گھس گئے
عراق کے دارالحکومت بغداد میں شیعہ سیاسی رہنما مقتدیٰ الصدر کے ہزاروں حامیوں نے ایران کے حمایت یافتہ امیدوار کی بطور وزیراعطم نامزدگی کے خلاف پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔
جس وقت مظاہرین بغداد کے ہائی سیکیورٹی والے علاقے گرین…
بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت میں میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست بہار کے آٹھ اضلاع میں مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کی جنوبی…
فلپائن میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 4 افراد ہلاک اور 60 زخمی
منیلا: فلپائن میں 7.1 شدت کے زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق فلپائن کے جزیرے لیوزن میں زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر7.1 تھی۔…
کانگو میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی مظاہرین پر فائرنگ
افریقی ملک ڈیموکریٹک رپبلک آف کانگو ( Congo ) میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی فائرنگ سے پانچ مظاہرین افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی امن فوج (Peace Keeping Force) کی فائرنگ سے 50 سے زائد افراد زخمی…
بھارت پولیس اسٹیٹ اور مودی بادشاہ ہیں، راہول گاندھی
نئی دہلی: بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ بھارت پولیس اسٹیٹ اوروزیراعظم نریندر مودی بادشاہ ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس رہنما راہول گاندھی نے دارالحکومت نئی دہلی اپنی جماعت کے ارکان اسمبلی کے ساتھ…
کینیڈا میں فائرنگ کے واقعات، 2 افراد ہلاک
وینکوور: کینیڈا کے شہروینکوور کے نواحی علاقے لینگلی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
کینیڈین پولیس حکام کے مطابق لینگلی میں مسلح شخص نے بے گھر افراد کے مرکز، کیسینو اورمرکزی ہائے وے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد…
میانمار: فوجی بغاوت کے 4 مخالفین کو سزائے موت
میانمار کی فوجی حکومت نے نوبل امن انعام یافتہ آنگ سان سوچی کے قریبی ساتھی سمیت بغاوت مخالف چار کارکنوں کو پھانسی دے دی ہے جس پر ملک بڑے پیمانے پر مذمت اور غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
میانمار کے سرکاری اخبار گلوبل نیو لائٹ نے پیر کو…
بھارت: آتش بازی فیکٹری میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی
بھارت میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بہار کے علاقے چھپرا میں دھماکے کے بعد پوری عمارت تباہ ہوگئی اور چاروں طرف چیخ وپکار اور افراتفری مچ گئی، ملبے میں…
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی
دمشق: شام میں ایک گرجا گھر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر نامعلوم جانب سے کیئے گئے راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے حماہ کے گرجا گھر پر اُس وقت راکٹ حملہ کیا گیا جب وہاں افتتاحی تقریب…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی
سری نگر: قابض بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں میں تعینات بارڈر سیکیورٹی فورس کے سب انسپکٹر نے سرکاری رائفل سے گولی مارکر خودکشی کرلی۔
فائرنگ…
