Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ہانگ کانگ: کانسرٹ کے دوران بڑی اسکرین گرنے سے 2 ڈانسر زخمی
ہانگ کانگ میں کانسرٹ کے دوران قد آور اسکرین اسٹیج پر گرنے سے 2 ڈانسر زخمی ہوگئے۔
یہ واقعہ جمعرات کو رات گئے پیش آیا، کانسرٹ میں ہزاروں افراد شریک تھے جبکہ اسٹیج پر بھی درجنوں فنکار موجود تھے، واقعے کے بعد کانسرٹ کو روک دیا گیا…
راجھستان میں بھارتی لڑاکا طیارہ مگ 21 حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ ہلاک
نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران راجھستان میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے باعث طیارے میں سوار دونوں تمام پائلٹ ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ مگ 21 راجھستان کے ضلع برمیر میں…
جنگ زدہ یوکرین میں صدر اور خاتون اوّل کو میگزین کیلئے فوٹوشوٹ کرانا مہنگا پڑ گیا
کیو: امریکی میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کروانے پر جنگ زدہ ملک یوکرین کے صدر اور خاتون اوّل تنقید کی زد میں آگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور ان کی 44 سالہ اہلیہ اولینا ریلنسکا نے امریکی میگزین ووگ کو خصوصی…
تہران میں سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے 6 افراد جاں بحق متعدد لاپتہ
تہران: ایرانی دارالحکومت کے مغرب میں واقع گاؤں میں سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے 6 افراد جاں بحق جب کہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا نے ایران کے سرکاری ٹی وی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دارالحکومت تہران کے قریب گاؤں میں سیلاب اور…
شمالی کوریا نے امریکا کو جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دیدی
پیانگ یانک: شمالی کوریا کی جانب سے امریکا یا جنوبی کوریا کے ساتھ کسی بھی ممکنہ فوجی تنازع کی صورت میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اُن نے سابق فوجیوں کی…
انگولا میں دنیا کا سب سے بڑا نایاب گلابی ہیرا دریافت
انگولا کی کان سے دریافت ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے گلابی ہیرے کو لولو روز کا نام دیا گیا ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق 170قیراط کے ہیرے کو محل وقوع کی مناسبت سے لولوروز کا نام دیا گیا ہے جس کا وزن 34 گرام ہے۔ 300سالوں کے دوران ملنے والا یہ…
یو اے ای میں شدید بارش کا 27 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سیلابی صورتحال
متحدہ عرب امارات میں شدید بارش کا 27 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سڑکوں پر سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔
فجیرہ کی بندرگاہ پر 255 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جو جولائی کے مہینے میں سب سے زیادہ بارش کا ریکارڈ ہے، مسافی میں 209 ملی میٹر اور…
بھارت: اسکول میں 30 طلباء کو ایک ہی سرنج سے ویکسین لگادی گئی
بھارت کے اسکول میں ایک ہی سرنج سے 30 طلباء کو ویکسین لگادی گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر کے اسکول میں ایک ہی سرنج سے 30 طلباء کو ویکسین لگانے کا واقعہ سامنے آیا ہے جس پرمحکمہ صحت کے اہلکار سے تفتیش کی…
امریکی صدر جو بائیڈن کورونا سے صحتیاب
امریکی صدر JOE BIDEN کورونا سے صحتیاب ہوگئے، بائیڈن کے منگل کی رات اور بدھ کی صبح دو بار کووڈ ٹیسٹ کیے گئے جو منفی آئے۔
وائٹ ہاؤس کے فزیشن کے مطابق صدر بائیڈن میں اب کورونا کی کوئی علامات موجود نہیں ہیں اور وہ مکمل صحتیاب ہوچکے…
سال 2035 تک امریکی میت کو جلانے کو ترجیح دینگے
ایک اندازے کے مطابق امریکا میں آئندہ سال 2035 تک 80 فی صد شہری میت جلانے کو ترجیح دے سکتے ہیں۔
امریکی خبر رساں ادارے ایسو سی ایٹڈ پریس نے امریکا میں نیشنل فیونرل ڈائریکٹرز ایسوسی ایشن کی پش گوئی کے حوالے سے لکھا ہے کہ آئندہ سال…
