Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
میانمار؛ فوجی قیادت نے ایمرجنسی کی میعاد میں 6 ماہ کی توسیع کردی
رنگون: میانمار میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قابض ہونے والی فوجی قیادت نے ہنگامی حالت کی میعاد ختم ہونے پر مزید 6 ماہ کی توسیع کردی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کے فوجی حکمراں نے کہا ہے کہ مکمل طور پر امن کی بحالی…
اسرائیل اور اردن کا سرحد پر ’مشترکہ انڈسٹریل پارک‘ بنانے کا فیصلہ
اسرائیل اور اردن نے 28 سالہ تعلقات کو اگلے مرحلے میں لے جانے کے لیے مشترکہ انڈسٹریل پارک بنانے پر اتفاق کیا ہے جہاں دونوں ممالک کے تاجر اور ملازمین بلا روک ٹوک آ جا سکیں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم یائر لپید اور…
شہزادہ چارلس کا اسامہ بن لادن کے بھائیوں سےلاکھوں پاؤنڈز فنڈ لینے کا انکشاف
برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ شہزادہ چارلس نے اپنے خیراتی ادارے کے لیے 2013 میں اسامہ بن لادن کے دو سوتیلے بھائیوں سے ایک ملین پاؤنڈ فنڈز قبول کیے تھے۔
برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز نے اپنی خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ شہزادہ چارلس نے…
بھارت میں حکومت گرانے کیلیے بولیاں لگ گئیں،3ارکان کروڑوں روپوں سمیت گرفتار
بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کی کانگریس اتحادی حکومت کے 3 ارکان کروڑوں روپوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کی پولیس نے جھاڑکھنڈ حکومت کی اتحادی جماعت کانگریس سے تعلق رکھنے والے رکن امسبلی کی گاڑی سے کروڑوں روپے…
تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کوغلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا
مکہ معظمہ: مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کا پُر نورعمل مکمل ہوگیا ۔
حرمین شریفین کے امور کی نگراں وزارت کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں امام کعبہ اورحرمین شریفین امور کی جنرل پریزیڈینسی کے صدر شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے…
ڈومیسٹک میچ کے دوران کابل کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکہ، 4 افراد زخمی
ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران کابل کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو نصیب خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شپیزا لیگ میں دو ٹیموں کے…
مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوجوان کوشہید کردیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پرظلم وستم کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فورسز کی ریاستی…
امریکا: گھر میں فائرنگ سے 4 بچے ہلاک
امریکی ریاست الاسکا کے گھر میں فائرنگ سے 4 بچے ہلاک ہوگئے، 15سالہ لڑکے نے اپنے 3 بہن بھائیوں کو مارنے کے بعد خود بھی خودکشی کرلی۔
امریکی میڈیا کے مطابق 15 سالہ لڑکے نے اپنے تین بہن بھائیوں، جن کی عمریں 5، 8 اور 17 سال ہیں کو فاارنگ…
ناکافی پیٹرول پر موٹر سائیکل سوار کا چالان
بھارت میں ایک موٹر سائیکل سوار کا ناکافی پیٹرول ہونے پر چالان کردیا گیا۔
موٹر سائیکل سواروں کے ٹریفک چالان عام طور پر اشاروں کی خلاف ورزی، ہیلمٹ نہ پہننے یا ضروری دستاویزات نہ ہونے پر ہوتے ہیں لیکن بھارتی ریاست کیرالا میں ایک شخص…
بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
بھارت ( India ) کی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق بھارت کی ریاست راجستھان کے علاقے بارمر میں تربیتی طیارہ ( Mig 21 ) گر کر تباہ ہوا۔
دو سیٹوں…
