Browsing Category
انٹرٹینمنٹ
’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ ریلیز ہونے سے پہلے یہ 15 فلمیں اور شوز لازمی دیکھیں
مارول کی نئی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کا انتظار کرنے والے مداحوں کیلئے اہم خبر سامنے آگئی۔ تازہترین خبروں کا مطالعہ
ڈزنی پلس کی جانب سے جاری فہرست میں 15 فلموں کا ذکر ہے جن میں ایکس مین، ایکس 2، کیپٹن امریکا: دی فرسٹ ایونجر، دی ایونجرز،…
مجھے کینسر کی تشخیص ہوئی، صحتیاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی: نعمان اعجاز
پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا کہ انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی اور صحت یاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی۔
سینئر اداکار نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے کینسر میں مبتلا ہونے سے متعلق انکشاف کیا۔…
کینسر سے صحتیاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی: نعمان اعجاز
سینئر اداکار نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے کینسر میں مبتلا ہونے سے متعلق انکشاف کیا۔
اشنا شاہ اور حمزہ امین کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، تصاویر شیئر کر دیں
اشنا شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے نومولود بیٹے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اسے محبت سے ننھا شیر قرار دیا اور بتایا کہ اس نے آتے ہی ان کی پوری دنیا بدل دی ہے۔
اداکارہ نے دلچسپ انداز میں بیٹے کے روزمرہ معمول کا ذکر…
کنٹری موسیقی کی لیجنڈ ڈولی پارٹن 80 برس کی عمر میں چل بسیں
ڈولی پارٹن نے اپنے طویل اور شاندار فنی کیریئر کے دوران 10 کروڑ سے زائد ریکارڈ فروخت کیے، 3 ہزار سے زیادہ گانے لکھے اور تقریباً 50 اسٹوڈیو البمز جاری کیں۔
تہوار کی اصل روح لباس میں نہیں اقدار میں ہوتی ہے، کریتی سینن کا تنقید پر جواب
بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن جنہیں رکشا بندھن کے اشتہار میں لباس کے انتخاب پر تنقید اور ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا، اب انھوں نے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ تہوار کی اصل روح لباس میں نہیں بلکہ ان جذبات اور اقدار میں ہوتی ہے جو انسان اپنی…
پاکستان آئیڈل جیتنے والی فیصل آباد کی حرا قیصر کو کتنی انعامی رقم ملی؟
پاکستان آئیڈل کا دوسرا سیزن فیصل آباد کی حرا قیصر کے نام رہا جنہوں نے اتوار کو ہونے والے فائنل میں کامیابی حاصل کی۔
پاکستان آئیڈل کا ٹائٹل جیتنے والی حرا قیصر کا تعلق متوسط گھرانے سے ہے ، انہوں نے پورے مقابلے میں شاندار پرفارمنس دکھا…
گووندا کی ناراض اہلیہ نے شوہر کو انسٹا پر ان فالو کردیا
بالی وڈ کے سینئر اداکار گووندا کی ناراض اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنے شوہر کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پیشرفت گووندا کے ایک نئی اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ساتھ مبینہ تعلقات کی افواہوں کے درمیان سامنے آئی…
دوسری شادی کرنے والے مرد پسند نہیں: مشال خان
اداکارہ نے حال ہی میں پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور اس دوران شادی سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار خیال کیا۔
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کیس: والد اور بھائی سمیت 5 ملزمان گرفتار
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) آپریشنز راولپنڈی کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر شمسو بی بی عرف عائشہ گلا منہ کو والد اور بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کیا۔
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز طارق محبوب نے کہا کہ ٹک ٹاکر…
