Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

عید میلاد النبی ﷺ رحمت،  محبت اور بھائی چارے کا  پیغام ہے۔ پروفیسر حلیم صادق 

عید میلاد النبی ﷺ رحمت، محبت اور بھائی چارے کا پیغام ہے۔ پروفیسر حلیم صادق نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر معاشرے میں امن و رواداری کو فروغ دیا جاسکتا ہے عید میلاد النبی ﷺ ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و…

فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا بلوچستان کی ترقی کیخلاف عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب

تجارت کی غرض سے سرانان بلوچستان آنے والے 5 غیر مقامی مزدوروں کو فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بے دردی سے شہید کر دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 5 غیر مقامی مزدور سرانان میں پھلوں کی تجارت کی غرض سے آئے تھے جنہیں فتنہ الہندوستان کے دہشت…

بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی ملک کی ترقی سے وابستہ ہے، جمال شاہ کاکڑ

سبی: پاکستان مسلم لےگ ن کے صوبائی جنرل سےکرٹری و رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑنے کہا ہے کہ ملک کی ترقی خوشحالی بلوچستان سے وابستہ ہے مسلم لےگ ن بلوچستان کی عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے عوامی مسائل کے خاتمہ کےلئے فعال کردار ادا کررہی ہےں…

بلوچستان کی شاہراہوں پر حادثات، 43واقعات میں 50افراد زخمی، 2جاں بحق

کوئٹہ : بلوچستان کی مختلف قومی شاہراہوں پر گزشتہ روز ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 50زخمی ہوگئے۔ میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹرز (MERC)1122بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ یومیہ رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں شاہراہوں پر مجموعی طور…

ٹور آپریٹرز کی خدمات پر بلوچستان سیلز ٹیکس 5فیصد مقرر

کوئٹہ ( آئی این پی ) بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA)نے ٹور آپریٹرز کی جانب سے فراہم کی جانے والی خدمات پر بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز (BSTS)کی شرح 5فیصدمقرر کردی ہے۔بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے مطابق تمام متعلقہ ٹور آپریٹرز کیلئے ضروری ہے کہ وہ…

اوستہ محمد میں شدید گرمی، طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں

اوستہ محمد( آئی این پی ) ضلع اوستہ محمد میں شدید گرمی کے دوران کیسکو کی جانب سے اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے سلسلے نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا بجلی کی طویل بندش سے معمولاتِ زندگی متاثر ہونے کے ساتھ گھروں دکانوں اور…

اوستہ محمد میں پولیس کا کریک ڈاون، مختلف مقدمات میں مطلوب دو روپوش ملزمان گرفتار

اوستہ محمد : ایس پی اوستہ محمد حافظ معاذالرحمن کی خصوصی ہدایات پر جرائم پیشہ اور روپوش عناصر کے خلاف پولیس کا کریک ڈاون جاری ہے اسی سلسلے میں تھانہ سٹی اوستہ محمد اور سی آئی اے پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقدمات میں مطلوب دو…

ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے اعزاز میں دکی کی اہم شاہراہ ان کے نام سے منسوب

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی بہادری، فرض شناسی اور غیر معمولی حوصلے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دکی کی ایک اہم شاہراہ ان کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ…

دکی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق، 4 بے ہوش

دکی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق اور 4 بے ہوش ہوگئے۔ مائنز ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور بے ہوش ہونے والے مزدوروں کو کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئلہ کان کافی عرصے سے بند…

بلوچستان میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے بلوچستان نے صوبے کے مختلف علاقوں میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق ژوب، موسیٰ خیل، کنگری، رکھنی، کوہلو اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان…