Browsing Category

کھیل

کھیل

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: کیا ʹموقع موقعʹ کے بعد اب بات ʹبدلہ بدلہʹ کی ہے؟

17 ستمبر سے 26 اکتوبر کے تک چالیس دن بنتے ہیں۔ ان چالیس دنوں میں پاکستانی کرکٹ کے ساتھ ایک نہیں بلکہ دو ملکوں نے سنگین مذاق کر ڈالا۔ یہ وہ چالیس دن ہیں جن میں پاکستانی کرکٹ ایک بڑے دھچکے سے دوچار ہونے کے بعد سنبھلی ہے۔ یہی وجہ ہے…

تماشائیوں کے درمیان سوشل ڈسٹنس کو یقینی بنانے کا دلچسپ طریقہ اختیار

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ورلڈ کپ میچ کے دوران گراسی اسٹینڈز پر فیملیز اور گروپس کو الگ الگ لکڑی کے بنے احاطوں میں بیٹھایا گیا، یہ احاطے خوبصورت نظارہ بھی پیش کررہے تھے۔ یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات کی انتظامیہ نے کوویڈ…

مختصر فارمیٹ کی کرکٹ اور پاک بھارت مقابلوں کی تاریخ

کرکٹ دیوانوں کو آج کل ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ نے اپنی گرفت میں لے رکھا ہے۔ ویسے تو بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا اپنا مقام ہے لیکن ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کی مقبولیت بھی کسی سے کم نہیں ہے۔ سال 2007ء میں پہلا ٹی20 ورلڈ کپ کھیلا…

پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف اہم میچ کیلئے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، تاہم پلیئنگ الیون کا فیصلہ کل کیا جائے گا۔ بھارت کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، فخر زمان،…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے ٹی ٹوئںٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلش بولرز نے کالی آندھی کی ایک نہ چلنے دی۔ کرس گیل کے علاوہ کوئی بھی ویسٹ انڈین بلے باز ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکا اور پوری ٹیم 15ویں اوور میں 55 رنز پر…

ٹی 20ورلڈ کپ:بنگلہ دیش کا پاپوانیوگنی کو جیت کیلئے182رنز کا ہدف

لاہور: ٹی 20ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے پاپوا نیو گنی کو جیت کے لئے 182رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ میگا ایونٹ میں پہلے کھیلتے ہوئے بنگلہ دیش کی ٹیم نے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 181رنزبنائے،کپتان محمود اللہ نے سب سے زیادہ 50رنز…

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: بنگلادیش کی پاپوانیوگنی کیخلاف بیٹنگ جاری

مسقط : ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے گروپ سٹیج کے نویں میچ میں بنگلا دیش کی پاپوانیوگنی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ بنگال ٹائیگر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ خیال رہے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کوالیفائنگ راؤنڈ اپنے اختتام کی جانب جا رہا ہے…

سکاٹش ٹیم کی جرسی ڈیزائن کرنے والی 12سالہ بچی کے چرچے

دبئی ( سپورٹس ڈیسک ) سکاٹش کرکٹ بورڈ نے ربیکا ڈوانی کی ایک تصویر اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر شیئر کی جس میں وہ ٹی وی کے سامنے کھڑی ہیں اور پس منظر میں سکاٹ لینڈ کا میچ جاری ہے ، بورڈ نے ٹویٹ میں لکھا کہ یہ سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کی کٹ ڈیزائنر ہیں۔

ٹی 20ورلڈ کپ:نیدر لینڈز کا نمیبیا کو جیت کیلئے165رنز کا ہدف

ابوظہبی : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیدر لینڈز نے نمیبیا کو جیت کیلئے 165رنز کا ہدف دے دیا ہے۔پہلے کھیلتے ہوئے نیدر لینڈز کی ٹیم نے 4وکٹوں کے نقصان پر 164رنز بنائے۔ ٹی 20 مینز ورلڈکپ 2021 کا پہلا راؤنڈ ابوظہبی اور عمان میں کھیلا میں…

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان،پاکستان کا 24نومبرکو جرمنی سے پہلا میچ

لاہور: ایف آئی ایچ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق پاکستان اپنا پہلا میچ جرمنی کے خلاف24 نومبر کو کھیلے گا جبکہ ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کرینگی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے جونیئر عالمی کپ کے شیڈول کا…