Browsing Category

کھیل

کھیل

ایسوسی ایشنز ٹورنامنٹ : معاذ خان اور نثار احمد کی عمدہ بالنگ

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) دن کے اختتام تک خیبرپختونخوا نے کسی نقصان کے بغیر 27 رنز بنائے۔لاہور کے ایل سی سی گراؤنڈ پر نثار احمد کی پانچ اور محمد علی کی چار وکٹوں نے سدرن پنجاب کو 88 پر سمیٹ دیا۔ سینٹرل پنجاب نے دن کے خاتمے تک چار وکٹوں پر 164…

ٹی 20 ورلڈکپ: پاپوا نیو گنی کا اسکاٹ لینڈ، عمان کا آج بنگلادیش سے ٹاکرا

ٹی 20 ورلڈکپ میں آج بھی دو میچ ہی کھیلے جائیں گے،پاپوا نیو گینی اور اسکاٹ لینڈ تین بجے جبکہ عمان اور بنگلادیش رات سات بجے مدمقابل ہوں گے۔ گذشتہ روز میگا ایونٹ میں قومی کرکٹ ٹیم نے اپنا پہلا وارم اپ میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا جس میں…

ٹی20ورلڈ کپ،پاکستان کا پہلا وارم اپ میچ،ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

لاہور: ٹی 20ورلڈ کپ میں قومی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیل رہی ہے جس میں حریف ٹیم کی گرین شرٹس کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے پاکستان کے پہلے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

شاہینوں کیلئے نئی کٹ کی رونمائی

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) جس کی مختصر ویڈیوز سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں۔سبز ہلالی پرچم کے رنگ کی شرٹ پر پاکستان کا نقشہ نمایاں جبکہ بائیں جانب روایتی ستارہ اور دائیں جانب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا لوگو ہے ۔

ٹی 20 ورلڈ کپ:گرین شرٹس آج ٹریننگ کا میدان سنبھالیں گے

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے گرین شرٹس آج سے ٹریننگ کا میدان سنبھالیں گے کیونکہ کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف سمیت تمام افراد کے کوویڈ ٹیسٹنگ نتائج منفی آگئے ہیں جس کے سبب قومی اسکواڈ کو مقامی ہوٹل میں بھرپور جم…

فضل محمود اور عبدالقادر پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل

لاہور :  لیجنڈری فاسٹ باؤلر فضل محمود اور گگلی ماسٹر عبدالقادر پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا ماضی کے عظیم کھلاڑیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلسلے میں سابق کپتان فضل محمود اور عبدالقادر…

ایشیا کپ 2023کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

لاہور( سپورٹس ڈیسک ) کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر ہے کہ ایشیا کپ 2023 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی۔ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ایشیا کپ 2023 کی میزبانی پاکستان کو دے دی گئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ 2023 پاکستان میں کھیلا جائے گا۔اے سی…

فیفا کی مدد سے خاتون فٹبالرز کا اہل خانہ سمیت افغانستان سے انخلا

دوحہ: افغانستان کی خاتون فٹ بال ٹیم، ایتھلیٹس اور ان کے اہل خانہ بحفاظت دوحہ پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطری ایئرلائن کے ذریعے کابل سے 357 مسافر دوحہ پہنچے ہیں۔ ان مسافروں میں خواتین فٹ بال ٹیم اور خواتین ایتھلیٹس کے علاوہ…

بھارت کیخلاف جیت کیلئے مستقل مزاجی ضروری : جاوید میانداد

کراچی ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کا لیجنڈری بیٹسمین جاوید میانداد نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی سکواڈ کو مفید مشورے دئیے ۔ گزشتہ روز اپنے یو ٹیوب چینل پر جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف ہر کھلاڑی کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا…