Browsing Category
کھیل
کھیل
ٹی 20ورلڈ کپ:افغانستان نے نمیبیا کو 62رنز سے شکست دیدی
ٹی 20ورلڈ کپ کے 27ویں میچ میں افغانستان نے نمیبیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد62رنز سے شکست دیدی ہے۔
ابوظہبی میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے گروپ2 کے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
نمیبیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ گرین شرٹس ناقابل شکست رہنے کیلیے پُراعتماد
جمعے کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ ٹو میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دیا تھا، ایک مرحلے پر گرین شرٹس کو فتح کیلیے 12 گیندوں پر 24 رنز درکار تھے کہ آصف علی نے 19 ویں اوور میں 4 چھکے لگا کر…
شاہد آفریدی نے آصف علی کو خود سے بہتر پلیئر قرار دے دیا
اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی بھی گزشتہ روز اپنی فیملی کے ہمراہ پاکستان اور افغانستان کا ورلڈ کپ میچ دیکھنے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم تھے۔
میچ ختم ہونے کے بعد ایک سوال کے جواب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ آصف علی نے ان سے بھی اچھا کھیل…
ٹی20 ورلڈ کپ: ڈی سلوا کی ہیٹ ٹرک رائیگاں، سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کامیاب
ٹی20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
شارجہ میں کھیلے جا رہے سپر12 راؤنڈ کے گروپ 1 کے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
سری لنکا کی جانب سے کوشل پریرا…
پاکستان نے افغانستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی; آصف علی کے چار چھکے
ٹی 20 ورلڈکپ کے دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
افغانستان کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز سکور کیے اور پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا۔…
’حسن علی نے افغانستان کے لیے امریکی امداد سے زیادہ کام کیا‘
پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی اس وقت سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ ان کی اچھی بولنگ نہیں بلکہ افغان بیٹسمین کے ہاتھوں چھکے چوکے کھانا ہے۔
حسن علی افغانستان کے خلاف میچ میں 4 اوورز کیے جس میں سے ایک میڈن تھا لیکن پھر بھی…
نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں کامیابی، آصف علی نے راز سے پردہ اٹھا دیا
لاہور: نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار کارکردگی دکھانے والے آصف علی نے اپنی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔
رپورٹ کے مطابق آصف علی نے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، ان کو بیٹنگ کے دوران بال سر پر لگا جس پر انہیں خاصی چوٹ آئی اس…
نعمان نیاز کی شعیب اختر سے جھڑپ ، انتظامیہ نےواقعے کانوٹس لےلیا
اسلام آباد : شعیب اختر کی جانب سے بولرحارث رؤف کی تعریف پر سرکاری ٹی وی کے میزبان نعمان نیاز سیخ پا ہو گئے، شو کے دوران ہی شعیب اختر کو جانے کا کہہ دیا، نعمان نیاز کے معذرت نہ کرنے پر شعیب اختر لائیو شو کے دوران اٹھ کر چلے گئے، پینل سے…
نیشنل انڈر19چیمپئن شپ:سینٹرل پنجاب بلیوز کی شاندار کامیابی
کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) اسلام آباد کے شالیمار کرکٹ گراؤنڈ پر سینٹرل پنجاب کو کامیابی دلانے میں علی اسفند کا کردار نمایاں رہا جنہوں نے دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں سمیت سات شکار کئے جس کے بعد ان کی ٹیم نے 62 رنز کا ہدف پانچ وکٹیں کھو کر حاصل…
پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دبئی میں کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔…
