Browsing Category
کھیل
کھیل
خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنے پر آسٹریلیا اور افغانستان کا واحد ٹیسٹ ملتوی
دونوں ٹیموں کے درمیان اولین ٹیسٹ میچ 27 نومبر سے ہوبارٹ میں شیڈول تھا
لاہور: آسٹریلیا خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنے پر افغانستان سے واحد ٹیسٹ ملتوی کردیا۔
کرکٹ آسٹریلیا نے خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنے پر افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ…
ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیخلاف عمدہ کارکردگی کے باوجود اسکاٹ لینڈ کو شکست
ٹی20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے مارٹن گپٹل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو 16 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں لگاتار دوسری کامیابی حاصل کر لی۔
دبئی میں کھیلے گئے سپر12 راؤنڈ کے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی…
کام ابھی مکمل نہیں ہوا، سیمی فائنل تک رسائی پر فخر ہے ، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پے درپے فتح کو بھی نامکمل قرار دے دیا۔
ٹوئٹر پر بابر اعظم نے ٹیم کی دو تصاویر شیئر کیں اور کہا فخر کی بات ہے کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے لیکن کام…
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ کرلیا
دبئی: بابر اعظم عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر قابض ہوگئے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور کپتان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بیٹنگ میں پہلے درجے پر…
بابر اور رضوان کی جوڑی نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا
بابر اعظم اور محمد رضوان نے نمیبیا کے خلاف میچ میں عمدہ بیٹنگ سے پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرانے کے ساتھ ساتھ نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا۔ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو بابر اعظم اور رضوان نے نصف…
جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
ابو ظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسویں میچ میں بنگلا دیش کی پوری ٹیم 84 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں جنوبی افریقا نے مطلوبہ ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر…
قومی سکواڈ کا ٹریننگ سیشن
کراچی ( سپورٹس رپورٹر ) پی سی بی ترجمان کے مطابق قومی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ سیشن میں بھی شرکت کی۔ گرین شرٹس کا ٹریننگ سیشن تین گھنٹے تک جاری رہا۔
ون ڈے سیریز، ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کراچی پہنچ گئی
کراچی : پاکستان سے ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی، مہمان اسکواڈ براستہ دبئی پاکستان پہنچا۔
نجی ائیر لائن کے ذریعے ویسٹ انڈیز ٹیم کراچی پہنچی، اولڈ ٹرمینل پر مہمان ٹیم کی آمد پر سکیورٹی کے انتظامات…
پاکستان کا خوف ابھی سے انگلینڈ کے سر پر سوار
آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلش ٹیم پر پاکستان کا خوف ابھی سے سوار ہوگیا۔
سابق کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ اس مرحلے پر صرف گرین شرٹس ہی انگلینڈ کا راستہ روک سکتے ہیں، دونوں ٹیموں نے اب تک اپنے گروپ میں اپنے ابتدائی تینوں میچز جیت…
افغانستان سے فتح والی رات رو پڑا تھا : آصف علی
دبئی ( سپورٹس ڈیسک ) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف فلک شگاف چھکوں کی بدولت پاکستان کو یادگار فتح دلوانے والے قومی بیٹر آصف علی نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے فتح والی رات کو رو پڑے تھے ۔پی سی بی کی جانب سے ٹوئٹر پر…
