Browsing Category

کھیل

کھیل

آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا

لاہور : پاکستانی کرکٹ فینز کے لئے خوشخبریوں کا سلسلہ جاری ہے، آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین نے کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے دورہ پاکستان کی تصدیق کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔ آسٹریلوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹم پین…

بابر اعظم نے قوم کو ٹی ٹونٹی فائنل جیتنے کی امید دلا دی

لاہور :   قومی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سیمی فائنل کے ساتھ ساتھ انشااللہ فائنل بھی جیتیں گے، ہر کھلاڑی عالمی ٹورنامنٹ میں 100 فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ورلڈ کپ کے ہنگامہ خیز مقابلے جاری، پاکستان 11 نومبر کو سیمی فائنل…

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20سیریز، 18رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

لاہور : بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی 20میچز پر مشتمل سیریز کے لئے 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں شریک قومی سکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد حفیظ نے چیف سلیکٹر محمد وسیم سے گفتگو کے بعد اس…

پہلا ون ڈے میچ،ویسٹ انڈیز کا پاکستان ویمن کو 254رنز کا ہدف

کراچی : ویسٹ انڈیز ویمن نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمن کو 254 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ویسٹ انڈین اوپنر ڈینڈرا ڈوٹن نے 146 گیندوں پر 132 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔…

چیف آف آرمی سٹاف تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

راولپنڈی : چیف آف آرمی سٹاف پاکستان اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنا پہلاگولڈمیڈل جیت لیا ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف پاکستان اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں مقابلے جاری ہیں اور پاکستان کے ہارون خان نے دلچسپ مقابلے…

ٹی 20 ورلڈکپ : جنوبی افریقا آؤٹ، ناک آؤٹ مرحلے میں پاکستان کا آسٹریلیا سے ٹاکرا

لاہور :  ٹی 20 ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے دوران پاکستان کا مقابلے آسٹریلیا کے ساتھ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ گروپ ون میں سرفہرست ہے جبکہ آسٹریلیا کی دوسری پوزیشن ہے، گروپ 2 میں پاکستان کی حکمرانی برقرار ہے جبکہ اتوار کو اس نے اپنا…

ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان کا آج سکاٹ لینڈ، نیوزی لینڈ کا افغانستان سے ٹاکرا

ابوظہبی :  ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج پہلا میچ نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا، نیوزی لینڈ جیت گیا تو بھارت کا کھیل ختم ہو جائے گا۔ رات 7 بجے پاکستان اور سکاٹ لینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔ شاہین آج رات سکاٹ لینڈ کے خلاف میدان میں…

بھارت کا اسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  دبئی میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے اسکاٹ لینڈ کو…

آصف علی کے چھکے آئی سی سی کوبھی بھا گئے

کراچی:  آصف علی کے چھکے آئی سی سی کوبھی بھا گئے، پاکستانی پاور ہٹرکا نام پلیئر آف دی منتھ کے امیدواروں میں شامل کرلیا، ایوارڈ کیلیے شکیب الحسن اور ڈیوڈ ویزا سے مقابلہ ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ماہ اکتوبر میں کارکردگی کی بنیاد پر…

خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنے پر آسٹریلیا اور افغانستان کا واحد ٹیسٹ ملتوی

دونوں ٹیموں کے درمیان اولین ٹیسٹ میچ 27 نومبر سے ہوبارٹ میں شیڈول تھا  لاہور: آسٹریلیا خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنے پر افغانستان سے واحد ٹیسٹ ملتوی کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنے پر افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ…