Browsing Category
کھیل
کھیل
قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے دبئی سے بنگلادیش پہنچ گئی
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے دبئی سے بنگلادیش پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم ولڈکپ میں اپنا سفر ختم کرنے کے بعد 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے دبئی سے بنگلادیش کیلئے چلی گئی ہے جبکہ کپتان بابر اعظم اور شعیب…
حارث، میکسویل نے اپنی جرسیاں ایک دوسرے کو تحفہ کر دیں
دبئی : پاکستان اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل کے بعد حارث رؤف اور میکسویل کی ایک تصویر وائرل ہوگئی جس میں دونوں کھلاڑیوں نے اپنی جرسیاں ایک دوسرے کو تحفے میں دے دیں۔ دونوں کرکٹرز کی جرسیاں تبدیل کرنے کی تصویر بگ بیش لیگ کے کرکٹ کلب میلبورن…
براہِ کرم، حسن علی پر ذاتی حملے نہ کریں : شاداب خان
دبئی : قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان اپنے دوست حسن علی کا ساتھ دینے میدان میں آگئے۔
شاداب خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حسن علی کی وہ تصویر شیئر کی جو کہ چیمپئن ٹرافی جیتنے پر لی گئی تھی۔ ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے…
پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ آج رات دبئی سے ڈھاکا کے لئے روانہ ہو جائے گا
دبئی: پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ آج رات دبئی سے ڈھاکا کے لئے روانہ ہوگا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوینٹی اسکواڈ آج رات دبئی سے ہی بنگلہ دیش کے داارلحکومت ڈھاکا روانہ ہوجائے گا،افتخار احمد لاہور سے دبئی پہنچ گئے…
پاکستان ٹیم نمبر ون نہیں بنی تو چیئرمین سمیت بورڈ میں سب فیل ہیں، رمیز
لاہور: رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم اگر نمبر ون نہیں بنتی تو پی سی بی میں چائے پلانے والے سے لے کر چیئرمین تک سب فیل ہیں۔
انھوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہاکہ میں شائقین کی اہمیت سمجھتا ہوں،ایک چھوٹے کرکٹرکومداح ہی بڑا بناتے ہیں،وہ…
آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی میں پیشرفت کا امکان، چیئرمین پی سی بی دبئی پہنچ گئے
لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ دبئی پہنچ گئے ہیں جس کے ساتھ ہی آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی میں پیشرفت کا بھی امکان ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ دبئی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اتوار کو نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین ٹی ٹوئنٹی…
میچ سے ایک رات قبل رضوان اسپتال میں تھے، ہیڈن کا انکشاف
کراچی: آسٹریلیا کے خلاف میچ سے ایک رات قبل محمد رضوان پھیپھڑوں سے منسلک عارضے کے باعث اسپتال میں تھے۔
اس کا انکشاف بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کیا، انھوں نے کہا کہ رضوان فائٹر کھلاڑی ہیں۔ بعد ازاں دوران بیٹنگ آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل…
ٹی 20 رینکنگ : بابر اعظم بہت آگے،دنیا کے نمبرون بلے باز برقرار
دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اب بھی دنیا کے نمبر ون بلے باز ہیں۔
آئی سی سی نے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم کو انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان سے 39 ریٹنگ پوائنٹس کی واضح…
ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی اسٹریٹجی، تکنیک اور گیم پلان ٹیسٹ ہوا : رمیز راجہ
لاہور : چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی اسٹریٹجی، تکنیک اور گیم پلان ٹیسٹ ہوا، امید ہے قومی ٹیم آئندہ دو میچز میں بھی بہتر کھیل پیش کرے گی۔
چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان…
وہاڑی میں کبڈی کا شاندار مقابلہ، رائل کنگ یو ایس اے الیون کی ٹیم فاتح ٹھہری
وہاڑی : وہاڑی کے نواحی علاقے موڑ رب راکھا میں برصغیر پاک وہند کے معروف روحانی بزرگ حضرت علی محمدؒ المعروف سائیں رب راکھا سرکار کے سالانہ عرس کے آخری دن کبڈی کا شاندار میچ کھیلا گیا جس میں ملک کے نامور کھلاڑیوں نے اپنے کھیل کے جوہر دکھائے۔…
