Browsing Category
کھیل
کھیل
جنوبی افریقی وکٹ کیپر اے بی ڈی ویلیئرز کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
جوہانس برگ: جنوبی افریقن مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز بلے اور جنوبی افریقن وکٹ کیپر اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے…
ہاشم آملہ کو شراب پینے پرمجبورکیا گیا،سابق ویسٹ انڈین کرکٹر
لندن: ہاشم آملہ سے متعلق ویسٹ انڈیزکےسابق کرکٹر نے بڑا انکشاف کردیا۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے اسپورٹس چینل کوانٹرویومیں ویسٹ انڈیزکے سابق کرکٹر ٹینوبیسٹ کا کہنا تھا کہ ہاشم آملہ کوباربارشراب پینے پرمجبورکیا جاتا رہا۔
ٹینوبیسٹ کے مطابق…
میکسیکو میں جاری ویمن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ ہوگیا
میکسیکو سٹی : میکسیکو میں جاری ویمن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ ہو گیا ۔ٹینس ٹورنامنٹ میں ایسٹونیا کی غیرمعروف کھلاڑی کونٹےوِٹ نے یونانی سپر سٹار ماریہ سیکاری کو ہرا کر باہر کر دیا۔
ٹورنامنٹ کے سیمی فائںل میچ میں کونٹے وٹ نے چھ ایک، تین…
فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر، ایکواڈور نے چلی کو شکست دیدی
لندن : فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میں ایکواڈور نے چلی کو دو صفر سے شکست دے دی ۔ ایونٹ کے دیگر میچوں مں کوسٹا ریکا نے ہنڈراس، پناما نے ایلسلواڈور اور کینیڈا نے میکسیکو کے خلاف دو ایک ، دو ایک سے فتح سمیٹ لی۔
ان میچوں میں جوشیلے بھڑکیلے کھیل…
پہلا ٹی ٹونٹی : بھارت نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی
لاہور : ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 12 راؤنڈ میں باہر ہونے والی بھارتی ٹیم گھر پہنچتے ہی شیر ہو گئی۔ کیویز ٹیم کو 5 وکٹوں سے زیر کر لیا۔ سوریا کمار یادیو مردِ میدان قرار پائے۔
جے پور میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بھارتی ٹیم کے…
برازیل فارمولا ون گراں پری لوئس ہملٹن نے جیت لی
ریوڈی جنیرو : برازیل فارمولا ون گراں پری برطانیہ کے لوئس ہملٹن نے جیت لی ہے۔برازیل میں فارمولا ون گراں پری کے مقابلے منعقد کئے گئے جس میں کار سواروں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کے دل جیت لئے۔
برطانیہ کے ڈرائیور…
بھارت میں شیڈول جونیئر ہاکی ورلڈکپ : قومی ٹیم اور آفیشلز کو ویزے جاری
نئی دلی : بھارت میں شیڈول جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے لئے انڈین ہائی کمیشن نے قومی جونیئر ٹیم اور آفیشلز کو ویزے جاری کر دیئے۔
24 نومبر سے بھارت میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کا آغاز ہوگا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کو ٹورنامنٹ میں…
ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے پاکستان خواتین ٹیم کا اعلان
کراچی : ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے پاکستان خواتین ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔قومی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کیا جن میں عائشہ ظفر، ڈیانا بیگ ، فاطمہ ثناء ، ارم جاوید ،کائنات امتیاز، منیبہ علی ، ناشرہ سندھو…
وہ ریکارڈ جن کی وجہ سے یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یاد رہے گا
متحدہ عرب امارات اور عمان میں ہونے والا ساتواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہو چکا ہے لیکن ایک ماہ سے کچھ دن کم تک جاری رہنے والا یہ عالمی مقابلہ کئی باتوں کی وجہ سے شائقین کو عرصے تک یاد رہے گا۔
آئیے ان…
فٹبال ورلڈ کپ 2022 کوالیفائنگ راؤنڈ، فرانس نے قازقستان کو 8 گولز سے ہرا دیا
لاہور : فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کوالیفائنگ راؤنڈ میں فرانس نے قازقستان کو آٹھ صفر سے شکست دے دی۔ سپر اسٹار کھلاڑی کیلین ایمباپے نے پہلی انٹرنیشنل ہیٹرک اسکور کر لی۔
دنیا کے پسندیدہ کھیل فٹ بال کے مقابلے جاری، پیرس میں ورلڈ کپ 2022 کا…
