Browsing Category
کھیل
کھیل
چھٹی تھل جیپ ریلی کاکل سے آغاز ، خواتین بھی شرکت کریں گی
مظفرگڑھ : چھٹی تھل جیپ ریلی کا کل 25 نومبر سے آغاز ہو گا، انتظامیہ نے مظفرگڑھ اور لیہ کے علاقوں میں 190 کلومیٹر سے زائد طویل ٹریک تیار کیا ہے۔
ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹیگنگ کل 25 نومبر کو ہی ہوگی،26 نومبر…
فٹبال اسٹار کریم بینزیما مجرم قرار
فرانس اور ریال میڈرڈ کے فٹبال اسٹار کریم بینزیما کو اپنے ایک ساتھی فرانسیسی فٹبالر کو جنسی ٹیپ کے ذریعے بلیک میل کرنے کی سازش کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔
ایک جج نے بینزیما کو ایک سال قید کی معطل سزا سنائی اور 75,000 یورو جرمانہ ادا کرنے کا…
افغان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت دے دی
افغانستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین میر واعض اشرف نے کہا ہے کہ افغانستان کی خواتین کرکٹرز کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھ سکتی ہیں۔
تولو نیوز کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ کے محکمہ جاتی منیجرز کے ساتھ پہلی ملاقات میں نئے چیئرمین بورڈ نے کہا کہ خواتین…
رواں سال 17 ٹی ٹونٹی میچز جیتنے پر بےحد خوش ہوں : بابر اعظم
لاہور : شاہین کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ رواں سال 17 ٹی ٹونٹی میچز جیتنے پر بےحد خوش ہوں،کوشش کریں گے ٹیسٹ میچز میں بھی بہتر کارکردگی دکھائیں۔
گذشتہ روز بنگلادیش کو ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد بابر اعظم کا کہنا ہے کہ…
پاکستان جونیئرزہاکی ٹیم نے کینیڈا کو پریکٹس میچ میں شکست دیدی
بھوبنیشور : پاکستان جونیئرزہاکی ٹیم نے کینیڈا کو پریکٹس میچ 0-1 گول سے شکست دیدی۔بھارتی شہر بھوبنیشورمیں پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے کینیڈا کے خلاف اپنا دوسرا پریکٹس میچ کھیلا جس میں واحد گول معین شکیل نے سکور کیا جبکہ پریکٹس پنالٹی شوٹ…
ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنےکا ریکارڈ، پاکستان کرکٹ ٹیم سب سے آگے نکل گئی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق قومی ٹیم رواں سال ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں میں سب سے زیادہ بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی ہے۔
قومی ٹیم نے رواں سال 26 میچ کھیلے ہیں جن میں سے 17 جیتے اور 6 ہارے ہیں جب کہ 3…
تیسرا ٹی20: پاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیاب، بنگلہ دیش کو کلین سوئپ شکست
پاکستان نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو تیسرے ٹی20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔
تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی میرپور کے شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے،…
میں ابھی بڈھا نہیں ہوا ، شاداب خان کا کپتان کے نام پیغام
لاہور : نائب کپتان قومی ٹیم شاداب خان نے بابر اعظم کے نام پیغام میں کہا ہے میں ابھی بڈھا نہیں ہوا، یہ پیغام انہوں نے بنگلہ دیشی بلے باز کو پویلین بھینجنے کے بعد لکھا۔
لیگ سپنر شاداب خان نے بنگلا دیش کے خلاف میچ میں شاندار کارکردگی کے…
آمدنی کتنی ہے اور شادی کب کر رہے ہیں؟ بابر اعظم نے بتادیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ گوگل پر سرچ کیے گئے سب سے زیادہ سوالات کے جوابات دے رہے ہیں۔
پہلے سوال کے جواب میں بابر اعظم نے بتایا کہ میں لاہور میں رہتا…
پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
ڈھاکا: پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔
ڈھاکا میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بنگلا دیش کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے…
