Browsing Category

کھیل

کھیل

چٹاگانگ ٹیسٹ؛ اوپنرز کی ثابت قدمی نے کپتان کا دل جیت لیا

چٹاگانگ ٹیسٹ میں فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہاکہ طویل فارمیٹ کی کرکٹ میں اتار چڑھاؤآتے ہیں مگر کم بیک کا موقع بھی ہوتا ہے، یہی ٹیسٹ فارمیٹ کی خوبصورتی بھی ہے، ہمیں پہلے میچ سے قبل تیاری کا زیادہ وقت نہیں مل سکا مگر…

باکسر محمد وسیم نے اپنا ٹائٹل کشمیریوں کے نام کردیا

کراچی : ڈبلیو بی سی سلور فلائی ویٹ چیمپئن باکسر محمد وسیم نے اپنا ٹائٹل کشمریوں کے نام کردیا۔ دبئی میں فتح کے جھنڈے گاڑنے والے پروفیشنل باکسر محمد وسیم واپس کراچی پہنچے ،ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا اورپھولوں کے ہار پہنائے گئے ، ڈی…

سربین ٹینس سٹار نواک جوکووچ کی آسٹریلین اوپن ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک

لاہور: سربین ٹینس سٹار نواک جوکووچ کی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی، سٹار کھلاڑی کوویڈ ویکسینیشن پروٹوکول پر تحفظات کا شکار ہیں۔ 20 مرتبہ گرینڈ سلام ٹائٹل جیتنے والے سٹار کھلاڑی کے والد نے ٹی وی انٹرویو میں اس…

چٹا گانگ ٹیسٹ میں فتح کے باوجود شعیب اختر کی خواہش ادھوری رہ گئی

لاہور :  اپنے کیریئر میں راولپنڈی ایکسپریس کہلانے والے شیعب اختر کی بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی فتح کے باوجود ایک خواہش ادھوری رہ گئی۔ رپورٹ کے مطابق شاہینوں نے ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دی، مایہ ناز…

حسن علی ایک سال کے دوران ٹیسٹ میں پانچ مرتبہ 5 وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی باؤلر

لاہور : قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی ایک سال کے دوران ٹیسٹ میچز میں پانچ مرتبہ پانچ وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی باؤلر بن گئے۔ پاکستان کی جانب سے اس سے قبل عمران خان نے 1982 اور وقار یونس نے 1990 یہ کارنامہ سر انجام دیا۔ حسن علی…

جہلم میں رائفل شوٹنگ مقابلے جاری، پاک آرمی نے تین مقابلے جیت لئے

جہلم : جہلم میں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مقابلے جاری ہیں، اب تک پاک آرمی نے تین مقابلے جیت لئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلے 24 نومبر سے شروع ہوئے اور 30 نومبر تک جاری رہیں گے جبکہ مقابلوں کی احتتامی تقریب دو دسمبر کو…

ثانیہ مرزا کِس سوال سے اُکتا چکی ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور  بھارتی ٹینس اسٹار  ثانیہ مرزا نے بھارت اور  پاکستان کے درمیان ہونے والے میچ میں اپنی پسندیدہ ٹیم سے متعلق بات کی۔ کراچی میں موجود ثانیہ اور شعیب نے بیٹے اذہان کے ہمراہ نجی ٹی وی کے…

محمد وسیم نے ڈبلیو بی اے فلائٹ ویٹ ورلڈ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

لاہور : ڈبلیو بی اے فلائی ویٹ ورلڈ کا ٹائٹل پاکستانی باکسر محمد وسیم نے اپنے نام کرلیا ہے۔قومی باکسر محمد وسیم نے کولمبین باکسر رابرٹ بریرہ کو باکسنگ کے مقابلے میں شکست سے دوچار کیا۔ میچ میں فتح حاصل کرنے پر پاکستانی باکسر محمد وسیم کا…

پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے ورلڈکپ میچ میں مصر کو شکست دے دی

نئی دلی : پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے ورلڈکپ میچ میں مصر کو تین ایک سے شکست دے دی۔ پاکستان اگلا میچ اتورا کو ارجنٹینا کے خلاف کھیلے گا۔ بھارتی شہر بھوبنیشور میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں مصر کے خلاف علی رضوان نے شاندار ہیٹرک اسکور…

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ : پاک بھارت میچ سے متعلق انضمام کا انکشاف

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے پہلے ہی بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان سے خوفزدہ تھی۔ گزشتہ دنوں انضمام الحق نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں…