Browsing Category

کھیل

کھیل

ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان کے 2 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز، میچ پھر روک دیا گیا

ڈھاکا : ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے پہلی اننگز میں 188 رنز بنا لئے ہیں، بارش کے باعث کھیل پھر روک دیا گیا۔ شاہینوں نے ایک سو اکسٹھ رنز، دوکھلاڑی آؤٹ سے پہلی اننگز کا سلسلہ جوڑا، اظہر علی 52 اور بابر اعظم 71 رنز کے ساتھ کریز پر…

پاکستان نمبر ون ٹینس پلیئر سارہ محبوب کو شکست

حسن طارق رحیم نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اوشنا سہیل نے پاکستان نمبر ون ٹینس پلیئر سارہ محبوب کو ہرا کر جیت لی، اوشنا سہیل کی کامیابی کا اسکور چھ صفر اور چھ تین رہا۔ اوشنا سہیل نے لاہور جیمخانہ ٹینس کورٹس پر کھیلی جانے والی رینکنگ ٹینس…

سری لنکا کا ویسٹ انڈیز کو ہرا کر ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ

گال : سری لنکا نے گال ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 164 رنز سے شکست دے کر 2 میچوں کی سیریز کلین سویپ کرلی، اس فتح کے ساتھ ہی میزبان ٹیم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں قیمتی 24 پوائنٹس حاصل کرلئے۔ سری لنکن باؤلرز لیستھ ایمبلڈنیا اور رمیش مینڈس کی…

ایشین چیمپئنزٹرافی،قومی ہاکی ٹیم کا اعلان ، عمر بھٹہ قیادت کرینگے

لاہور : پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپئنزٹرافی میں شرکت کے لئےقومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے ، عمر بھٹہ کپتان اور علی شان نائب کپتان ہونگے۔ 20رکنی قومی ہاکی ٹیم میں گول کیپرز میں وقار ،عبداللہ اشتیاق ،فل بیکس میں مبشر علی،عمادشکیل…

اسلام آباد یونائیٹڈ کا اظہر محمود کو ہیڈ کوچ بنانے کا اعلان

لیگ کے پہلے اور تیسرے ایڈیشن کی فاتح فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے اظہر محمود کو ساتویں ایڈیشن کے لیے ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔ گزشتہ سیزن میں جوہان بوتھا یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ تھے لیکن وہ آسٹریلیا میں ذمے داریوں کے سبب اس سیزن میں…

رونالڈو 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کیریئر میں 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے ۔ کرسٹیانو رونالڈو نے پریمیئر لیگ میں انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے آرسنل کے خلاف 2 شاندار گول کرکے کیریئر میں مجوعی طور پر 800 گول…

ناروے کے کارسٹن وارہوم مین اور ایلین تھامسن ویمن اتھلیٹ آف دی ایئر قرار

اوسلو : ناروے کے کارسٹن وارہوم کو مین اتھلیٹ آف دی ایئر قرار دے دیا گیا، ویمن اتھلیٹ آف دی ایئر کا ایوراڈ جمیکا کی ایلین تھامسن نے جیت لیا۔ ٹوکیو اولپکس 2020 میں گولڈ میڈل جیتنے والے نارویجین رنر کارسٹن وارہوم سال 2021 کے بہترین…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

کراچی  :  12ویں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پریزیڈنٹ سروسز سپورٹس کنٹرول بورڈ رئیر ایڈمرل عبدالباسط تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ پریزیڈنٹ سروسز سپورٹس…

پاک ونڈیز سیریز، سو فیصد تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

لاہور : شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبری خوشخبری سامنے آ گئی، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر نے 100فیصد گنجائش کے مطابق شائقین کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی۔ ویسٹ انڈیز کا دورہ رواں ماہ شیڈول ہے، پاکستان اور مہمان ٹیم کے درمیان تین ٹی 20 اور پھر…

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ : پاکستان کی دوسری پوزیشن

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ سری لنکاواحد فتح سے سو فیصد نتائج کی بدولت ٹاپ پوزیشن پرفائزہے۔ بھارت،نیوزی لینڈ سے ڈراٹیسٹ پر تیسرے نمبر پرچلاگیا۔ ویسٹ انڈیزنمبرچارہے۔ نیوزی لینڈ،انگلینڈ پانچویں اور چھٹے…