Browsing Category
کھیل
کھیل
ایشر سیریز: پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
برسبین : ایشر سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے مہمان ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق برسبین گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیتنے کے لئے محض 20 رنز کا ہدف دیا جو کہ کینگروز نے…
سرگودھا میں سالانہ سپورٹس فیسٹیول، کبڈی مقابلے میں کھلاڑیوں نے عمدہ داﺅ پیچ لڑائے
سرگودھا : گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک نمبر 47 شمالی میں سالانہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ فیسٹیول میں کبڈی کے فائنل میچ کو دیکھنے کےلئے طلباءکی بڑی تعداد نے شرکت کی، کھلاڑیوں کے داﺅ پیچ اور ڈھول کی تھاپ پر طلباءکے بھنگڑے نے سماں باندھ…
پاک ویسٹ انڈیز سیریز، مہمان ٹیم کراچی پہنچ گئی
کراچی : ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر کھلاڑی کل سے پریکٹس کریں گے۔
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے انکار کے بعد ویسٹ انڈیز ٹیم کی سیریز کھیلنے پاکستان آمد ہو گئی، مہمان کھلاڑیوں…
سرگودھا انٹر کالجیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ، خواتین کرکٹرز کے زوردار چوکے چھکے
سرگودھا : سرگودھا بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے انٹر کالجیٹ وو من کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلہ میں کرکٹ فائنل میچ کا انعقاد ہوا۔ جس میں دونوں ٹیموں نے خوبصورت کھیل کا مظاہرہ کیا، خواتین کرکٹرز نے زوردار چھکے اور چوکے لگا کر شائقین کو حیران کردیا۔…
محمد وسیم نے پیرس اولمپکس 2024میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعلان کر دیا
کوئٹہ : پاکستان کے مایہ ناز پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے پیرس اولمپکس 2024میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعلان کردیا۔باکسرمحمد وسیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ابھی 2پروفیشنل فائٹس کے لیے تیاری کررہے ہیں جبکہ پیرس اولمپکس میں پاکستان…
امریکا کا بیجنگ میں شیڈول وِنٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان
واشنگٹن : امریکا نے آئندہ سال بیجنگ میں شیڈول وِنٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
دنیا کی دو بڑی طاقتوں امریکا اور چین کے درمیان انسانی حقوق کے نام پر چھڑنے والے سرد جنگ گرم ہونے لگی ہے ، امریکا اور چین میں سفارتی تعلقات…
ساجد خان کی 8 وکٹیں، پاک بنگلا دیش دوسرا ٹیسٹ یاد گار بن گیا
ڈھاکا : پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ یاد گار بن گیا، ساجد خان نے 8 وکٹیں لے کر میچ میں جان ڈال دی۔
ساجد خان نے آف اسپن باؤلنگ کا شاندار مظاہرہ کیا اور 42رنز کے عوض بنگلا دیش کے 8کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔…
ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش کی پہلی اننگز میں بیٹنگ لڑکھڑا گئی
ڈھاکا : ڈھاکا ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف بنگلادیش کی پہلی اننگز میں بیٹنگ لڑکھڑا گئی۔ قومی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز 300 رنز پر ڈکلیئر کر دی، بابراعظم، اظہرعلی، رضوان اور فوا د عالم نے نصف سنچریاں سکور کیں۔
ڈھاکا کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم…
کامن ویلتھ ، ورلڈ چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ویٹ لفٹنگ ٹیم کا اعلان
لاہور : کامن ویلتھ اور ورلڈ چیمپئن شپ کے لیے پاکستانی ویٹ لفٹنگ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
کامن ویلتھ چیمپئن شپ 7 سے 17 دسمبر تک تاشقند میں منعقد ہو رہی ہے جس کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
ٹیم میں نوح دستگیر، ہنزلہ دستگیر،…
پاک بنگلادیش دوسرا ٹیسٹ ، شاہینوں کی بیٹنگ جاری
ڈھاکا : پاکستان اور بنگلادیش کے مابین دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز شاہینوں کی بیٹنگ جاری ہے۔
شیربنگلا سٹیڈیم میں بوندا باندی کے سبب آج چوتھے روز کا کھیل تاخیر سے شروع ہوا، شاہینوں نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز کے ساتھ پہلی اننگز کا سلسلہ…
