Browsing Category
شوبز
شوبز
‘میں کسی کیساتھ منسلک ہوں’، ماہرہ خان نے مداح کا دل توڑ دیا
کراچی : پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اس بات کا انکشاف کر کے وہ کسی کے ساتھ منسلک ہیں اپنے ایک مداح کا دل توڑ دیا۔
ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ سے دلکش تصاویر شیئر کی ہیں، اداکارہ کی اس پوسٹ پر ان…
اداکارہ رمشا خان نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی
لاہور: اداکارہ رمشا خان نے ابھی تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے، رمشا خان نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران شادی کرنے کے اپنے ارادے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ دو سال پہلے میں نے کہا تھا کہ میرا دو سال تک شادی نہ کرنے کا ارادہ ہے۔…
جانی ڈیپ نے سابقہ اہلیہ سے پیسے نہ لینے کا فیصلہ کر لیا
نیویارک :جانی ڈیپ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اپنی سابقہ اہلیہ امبر ہرڈ سے پیسے نہیں لیں گے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جانی ڈیپ کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ سابقہ اہلیہ سے ہتکِ عزت کیس میں جیتے گئے 10.35 ملین امریکی ڈالر…
شوہر کیلئے اداکاری چھوڑنا پڑی تو چھوڑ دوں گی : صبا قمر
لاہور : اداکارہ صبا قمر نے مستقبل میں شوہر کی خواہش پر اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
صبا قمر اپنی فلم ‘گھبرانا نہیں ہے’ اور ‘کملی’ کی تشہیر کے دوران اپنی شادی کے بارے میں کئی بار گفتگو کرچکی ہیں جس سے صارفین سمجھ رہے تھے کہ ہوسکتا ہے…
دیپیکا پڈوکون کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل کرنا پڑا
بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا، وہ ان دنوں اپنی فلم کی شوٹنگ کے لیے بھارتی شہر حیدرآباد میں موجود ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون اپنی نئی فلم ’K‘ کے سیٹ پر تھیں جب…
شادی کے بعد بھی خود کو محفوظ نہ سمجھ سکیں تو ایسے نکاح کا کیا فائدہ : سونیا حسین
لاہور : معروف اداکارہ سونیا حسین نے سابق رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین کے انتقال پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
سونیا حسین نے کہا کہ ‘مجھے اتنے دن سے سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا کہ میں ان کے انتقال پر کیا لکھوں، جس وقت…
شہنشاہِ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے دس برس بیت گئے
لاہور : شہنشاہِ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے دس برس بیت گئے، انہوں نے 1935 میں آٹھ سال کی عمر میں گلوکاری کا آغاز کیا، انیس سوباسٹھ سے نواسی تک28سال مسلسل پاکستان فلم انڈسٹری میں آواز کا جادو جگایا، عظیم گلوکار کے گائے گیت آج بھی…
عامر لیاقت کا خون ہم سب کے ہاتھوں پر ہے : اشنا شاہ
لاہور : معروف اداکارہ اشنا شاہ نے عامر لیاقت حسین کی اچانک موت پر سوشل میڈیا صارفین پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
اداکارہ نے عامر لیاقت کے انتقال پر ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ‘انہوں نے ہمیں تفریح کا سامان مہیا کیا جسے…
عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کیلئےعدالت جانے والی دانیہ ملک کا عدت میں بیٹھنے کا اعلان
ایک روز قبل انتقال کر جانے والے اسکالر و ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین سے تنسیخ نکاح کے لیے عدالت سے رجوع کرنے والی ان کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے عدت میں بیٹھنے ک اعلان کردیا۔
دانیہ ملک اور عامر لیاقت حسین نے فروری 2022 میں شادی کی تھی مگر…
موت سے قبل عامر لیاقت کی متھیرا سے چیٹ کا اسکرین شاٹ وائرل
کراچی : رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی موت سے قبل میزبان متھیرا کے ساتھ کی گئی چیٹ وائرل ہورہی ہے۔
متھیرا نے عامر لیاقت کے ساتھ چیٹ میں ہونے والی گفتگو کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
متھیرا سے ہونے والی گفتگو میں عامر لیاقت ان سے…
