Browsing Category

شوبز

شوبز

فلم کو صنعت کا درجہ دے دیا گیا ہے، مفتاح اسماعیل

حکومت نے مالی سال  23-2022 کے بجٹ میں فلم کو صنعت کا درجہ دیتے ہوئے فلم سازوں کے لیے ٹیکس میں چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت بجٹ اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 23-2022 کا 9 ہزار…

دھمکی آمیز خط کیلئے کسی پر شک نہ کریں : سلمان خان

ممبئی : بالی ووڈ سپر سٹارسلمان خان پولیس کو دیئے بیان میں کہا ہے کہ دھمکی آمیز خط کیلئے کسی پر شک نہ کریں کیونکہ میری کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے پولیس کو بیان میں کہا کہ ان کی کسی سے کوئی…

بی جے پی ترجمان کےگستاخانہ بیان پر نصیرالدین شاہ کا ردعمل

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان کےگستاخانہ بیان پر بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہےکہ بھارتی وزیراعظم مودی آگے بڑھیں اور اس زہرکو روکیں۔ بھارتی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نصیرالدین شاہ کا کہنا تھا کہ نفرت پھیلانے والوں…

امریکی گلوکارہ کا گیت 37 سال بعد دس بہترین گانوں میں شامل

امریکی گلوکارہ کیٹ بُش کے گانے نے 37 سال بعد ٹاپ ٹین فہرست میں جگہ بنالی، یہ گانا 1985 میں ریلیز ہوا تھا۔ نیٹ فلکس کی نئی سیریز ’’اسٹرینجر تھنگس‘‘ میں ’’رننگ اپ دیٹ ہل‘‘ گانے کو شامل کیا گیا تھا۔ رواں برس 27 مئی کو سیریز ریلیز ہونے کے بعد…

سدھو موسے والا کے قتل سے پہلے سیلفی لینے والے شخص سمیت 8 افراد گرفتار

امرتسر : بھارتی پنجابی گلوکار اور کانگریس لیڈر سدھو موسے والا کے قتل سے پہلے ان کے ساتھ سیلفی لینے والے شخص سمیت 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب پولیس نے کم از کم آٹھ افراد کو لاجسٹک سپورٹ فراہم…

گلوکارہ شکیرا اور ان کے شوہر کے درمیان علیحدگی

میوزک کے اعلیٰ ترین ایوارڈ گریمی، بل بورڈز اور ایم ٹی وی ایوارڈز جیتنے والی کولمبین گلوکارہ 45 سالہ شکیرا اور ان کے شوہر ہسپانوی فٹ بالر 35 سالہ جیرارڈ پیک نے علیحدگی کی تصدیق کردی۔ دونوں کی پبلک ریلیشن (پی آر) ایجنسیز کی جانب سے جاری کردہ…

برٹنی اسپیئرز کی ’پسوڑی‘ پر ویڈیو وائرل

گلوکار علی سیٹھی اور شے گِل کی جانب سے کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں گائے گئے گانے ’پسوڑی‘ کے چرچے یوں تو دنیا بھر میں ہو رہے ہیں، تاہم اب اس پر دنیا کی معروف ترین شخصیات بھی ویڈیوز بنانے لگی ہیں۔ ’پسوڑی‘ کو رواں برس 7 فروری کو ریلیز کیا گیا…

لندن میں رنگا رنگ فیشن میلہ ، پاکستان میں بنے عروسی ملبوسات کی نمائش

لندن : برطانوی دارالحکومت لندن میں رنگا رنگ فیشن میلہ میں پاکستان میں بنے عروسی ملبوسات کی نمائش کی گئی، ماڈلز نے میڈ ان پاکستان ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی۔ تفصیلات کے مطابق لائف سٹائل لندن فیشن شو کا انعقاد لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ…

پیسوں کی ضرورت کے باعث بُری فلمیں بھی کیں، سونالی باندرے

ماضی کی مقبول بولی وڈ اداکارہ سونالی باندرے نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پیسوں کی ضرورت کے باعث کیریئر کے آغاز میں ایسی بُری فلمیں بھی کیں، جنہیں انہوں نے خود بھی آج تک نہیں دیکھا۔ سونالی باندرے نے 1994 کی بولی وڈ فلم ’آگ‘ سے کیریئر کا…

سدھو موسے والا کیلئے دعا کرنے پر’پسوڑی گرل‘ شے گل کو تنقید سامنا

کراچی: کوک اسٹوڈیو کے مشہور ترین گانے پسوڑی کی گلوکارہ  شے گل کو بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے لیے دعا کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بھارتی گلوکار اور مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما سدھو موسے والا کے قتل پر جہاں دنیا…