وزیراعظم لوگوں کو مانگ کر نہیں کما کر کھانا سکھائیں‘ رابی پیرزادہ

کراچی:  پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے وزیراعظم کے احساس پروگرام کے تحت لنگراسکیم پرتنقید کرتے ہوئے وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ لوگوں کو مانگ کر نہیں کما کر کھانا سکھائیں۔ حال ہی میں رابی پیرزادہ نے وزیراعظم کے احساس مزید پڑھیں

بولڈ ڈانس کرنے پر مہوش حیات تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی :  شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مہوش حیات اور اداکار و میزبان احسن خان اسٹیج پرفارمنس کی ریہرسل کی ویڈیو سامنے آنے پر تنقید کی زد میں ہیں۔ تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی مہوش حیات نے ایک ایوارڈ تقریب مزید پڑھیں

اللہ سے تعلق کی وجہ سے زندگی میں مثبت تبدیلیاں آئیں‘ اداکارہ یشمہ گِل

لاہور:  نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ یشمہ گِل کا کہنا ہے کہ زندگی میں اچانک جو کچھ اچھی چیزیں ہوئیں وہ صرف اللہ تعالی سے تعلق کی وجہ سے ہوئیں۔ اداکارہ یشمہ گِل نے ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے مزید پڑھیں

’’ درج‘‘ پر پابندی منصوبہ بندی اور ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے‘ شمعون عباسی

کراچی:  ہدایت کار و اداکار شمعون عباسی نے اپنی آنے والی فلم درج کی ریلیز پر پابندی کے حوالے سے کہا ہے کہ فلم پر پابندی مکمل منصوبہ بندی اور ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے۔ شمعون عباسی نے میڈیا سے مزید پڑھیں

ملکہ ترنم نور جہاں کی پینٹنگز کی نمائش کراچی میں شروع

کراچی :  برصغیر کی لیجنڈ گلوکارہ و اداکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی بیٹی کی اپنی والد ہ کی بنائی گئی پینٹنگز کی نمائش کراچی میں شروع‘ 17اکتوبر تک جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ ترنم میڈم نور جہاں مزید پڑھیں

مخالفین کی پرواہ نہیں اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں،ماہ نور

لاہور: ہماری شوبز انڈسٹری میں حسد کی بھر مار ہے مگر میں حاسدین ومخالفین کی پرواہ نہیں اپنے کام پر توجہ دیتی ہوںان خیلات کا اظہار پاکستان شوبز انڈسٹری مایہ ناز ماڈل ،اداکارہ و ٹی وی میزبان ماہ نور نے مزید پڑھیں

اداکارہ صائم علی بخار میں مبتلا،فلم’’عشق میرا انمول‘‘کی شوٹنگ کینسل کردی گئی

لاہور: معروف اداکارہ صائم علی ان دنوں علیل ہیں انہیںشدید بخار اورآنکھ میں سوجھ ہے،جس کی وجہ سے ڈاکٹروں نے ان کوکچھ دن بیڈریسٹ کا مشورہ دیدیا، اداکارہ صائم علی کے ’’عشق میراانمول‘‘کی شوٹنگ میں حصہ نہ لینے کی وجہ مزید پڑھیں

اداکارہ چاندنی ملک نے محنت کے بل بوتے پر اسٹیج کی دنیا میں اعلیٰ مقام بنایا،حاجی تنویرحسین پہلوان

لاہور: اسٹیج کے معروف پروڈیوسرحاجی تنویرحسین پہلوان نے کہا ہے کہ اسٹیج کے معروف اداکارہ چاندنی ملک نے اسٹیج کی دنیا میںبہت ہی کم عرصے میں اپنی محنت کے بل بوتے پر بغیرکسی سفارش کے ایک اعلیٰ مقام بنایا ہے،انہوں مزید پڑھیں