Browsing Category

شوبز

شوبز

خفیہ شادی کی خبریں صرف افواہیں ہیں ‘ نیلم منیر

لاہور( این این آئی)خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ میری خفیہ شادی کی خبروں میں قطعاًکوئی حقیقت نہیں اور یہ صرف افواہیں ہیں ، شادی کوئی چھپانے والی چیز نہیں اور جب بھی شادی کا فیصلہ کروں گی اس کا ڈنکے کی چوٹ پر اعلان کروں گی

2020 کو سرکاری سطح پر ’’برداشت اوررواداری ‘‘ کے سال کے طور پر منانے کا اعلان کیا جائے ‘ ریشم

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ حکومت 2020ء کو سرکاری سطح پر ’’برداشت اوررواداری ‘‘ کے سال کے طور پر منانے کا اعلان کرے اور اس کے لئے تعلیمی اداروں سمیت ہر سطح پر بحث و مباحثہ کرایا جائے ۔