Browsing Category

بزنس

نیپرا کا اوپن ایکسس صارفین کیلئے یکساں گرڈ چارجز کے اطلاق کا فیصلہ

نیپرا نے بجلی کے اوپن ایکسس صارفین کے لیے سسٹم کے استعمال کے یکساں چارجز کے اطلاق کا فیصلہ جاری کردیا۔ نیپرا کے مطابق مسابقتی وہیلنگ آکشن کے ذریعے اوپن ایکسس حاصل کرنے والے صارفین پر یکساں گرڈ چارجز لاگو ہوں گے، مختلف صارف کیٹیگریز کے…

عالمی مارکیٹ میں تیل مزید مہنگا، برینٹ 96 ڈالر سے تجاوز کر گیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور عالمی توانائی کی سپلائی سے متعلق خدشات ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی تیل ڈبلیو ٹی آئی 91.48 ڈالر فی بیرل…

ستمبر کیلئے تیسری مرتبہ ایل این جی کارگو کا ٹینڈر جاری

اسلام آباد: پاکستان نے ستمبر میں ایل این جی کے لیے تیسری مرتبہ ٹینڈر جاری کردیا۔ ایل این جی لیمیٹڈ کی جانب سے ٹینڈر 12 سے 16 ستمبر تک کے ڈلیوری پیریڈ کے لیے جاری کیاگیا ہے، جس کیلئے پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ نے عالمی کمپنیوں سے بولیاں…

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 70 روپے بڑھنے کے بعد 2 ہزار 850 روپے سے بڑھ کر 2 ہزار 920 روپے تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔…

ملک میں سونے کی قیمت میں پھربڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 65 ہزار 536 روپے ہوگیا ہے۔…

بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا، فی یونٹ 2 روپے 6 پیسے مہنگا

نیپرا کے مطابق ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے، جس کا اطلاق ستمبر 2026 کے بجلی بلوں میں کیا جائے گا، جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت صارفین پر 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ منتقل ہوگا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ جاری

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا، 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار 409 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔