Browsing Category

بزنس

پاک چین تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کے فروغ میں اہم پیشرفت

چین کے شہر گوانگ ژو میں پانچویں پاکستان انویسٹمنٹ اینڈ بزنس انوائرمنٹ ایکسچینج فورم 2026 کا انعقاد ہوا، جس میں پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے نئے مواقع پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار

پاکستان نے کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ خوش آئند ہے، تجارتی حجم بڑھانے کیلئے قوانین کو مزید بہتر بنائیں گے۔…

معیشت کو بیرونی امداد سے تجارت و سرمایہ کاری کی جانب لے جا رہے ہیں: وزیر خزانہ

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کیلئے حکومت اور نجی شعبے کا اشتراک ناگزیر ہے، معاشی ترقی کا عمل سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ سے جڑا ہے۔

پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف کی ذاتی دلچسپی سے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان زرعی و غذائی تحفظ کے شعبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب نے زرعی و غذائی مصنوعات کی تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے، جبکہ آئندہ دو سال کے…

ریٹیلرز کیلئے آسان ٹیکس اسکیم موبائل ایپ فعال کردی گئی

وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ آسان ٹیکس اسکیم اور ایپ سے متعلق تاجروں اور دوکان داروں کے مطالبے پر متعارف کردہ آسان ٹیکس اسکیم کی موبائل فون ایپ فعال ہوچکی ہے، جو تاجروں اور دوکان داروں کے لیے آسانی کا باعث بنے گی اور…

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پنک سالٹ شعبے میں سرمایہ کاری اور برآمدی مواقع کو وسعت

پاکستان اپنے وسیع پنک سالٹ ذخائر کے ذریعے عالمی مارکیٹ میں برآمدی صلاحیت کو وسعت دے رہا ہے۔ وڑچھہ، کالا باغ اور قائد آباد میں موجود وسیع ذخائر پاکستان کو پنک سالٹ کی عالمی منڈی میں اہم مقام دے رہے ہیں، ان ذخائر کی بدولت پاکستان دنیا…