Browsing Category
بزنس
ایف بی آر کے گودام سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب، مقدمہ درج
ایف بی آر گوداموں سے 25 کروڑ روپے مالیت کے سگریٹس غائب ہونے کے سکینڈل میں ایف آئی اے نے ایف بی آر کے 5 اہلکاروں اور نجی کمپنی کے 3 مالکان سمیت 8 افراد کو نامزد کیا، گرفتاریوں کے لیے چھاپے جاری ہیں۔
ڈیزل سستا، پٹرول مزید 4 روپے 61 پیسے فی لٹر مہنگا ہوگیا
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا جس کے باعث پٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 75 پیسے فی لٹر ہوگئی۔
پنجگور، ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
پنجگور : پنجگور میں گیس اور ایندھن کے دیگر ذرائع نہ ہونے سے علاقے کے لوگ ایل پی جی گیس سلنڈر پر گزارہ کرہے تھے مگر قیمتوں میں اضافے سے عام شہریوں کو شدہد مشکلات کا سامنا دس کلو والا گیس سلنڈر کی قیمت عام مارکیٹ میں 3700۔ روہے میں فروخت کیا…
بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، پیٹرول 160 ٹکا فی لیٹر ہوگیا
بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17.4 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں آج سے نافذ العمل ہوں گی، نئی قیمتوں کے تحت ڈیزل 115 سے بڑھ کر 135 ٹکا فی لیٹر ہو گیا جب کہ پیٹرول 140…
پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 536 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 2315 روپےکم ہوکر 3 لاکھ…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 732 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
واضح رہے کہ…
پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 65 پیسے کمی، ڈیزل 88 پیسے فی لیٹر سستا
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 424 روپے 4 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی جبکہ پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 65 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 389 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر ہے۔
وزیراعظم کا زرمبادلہ کے ذخائر تاریخی سطح 21.4 ارب ڈالر تک پہنچنے پر اظہارِ تشکر
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 21.4 ارب ڈالر کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے اسے معاشی استحکام کی جانب ایک اور تاریخی سنگِ میل قرار دیا۔
بجلی کمپنیاں حکومتی اجازت سے بھی زائد لوڈشیڈنگ میں ملوث ہیں: اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے ڈسکوز کو لوڈ شیڈنگ کی جتنی اجازت ہے اس سے زیادہ ہو رہی ہے، ہم فیڈر کے بجائے اب ٹرانسفارمر سے بجلی بند کریں گے، پورے فیڈر کے بجائے صرف ٹرانسفارمر پر لوڈ شیڈنگ ہوگی۔
پیٹرولیم ڈیلرز کا ریلیف اسکیم کے طریقے پر اعتراض، اسکیم پر پیٹرول دینے سے انکار
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ریلیف اسکیم کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پیٹرول دینے سے انکار کردیا۔
ریس کانفرنس کرتے ہوئے وائس چیئرمین پی پی ڈی اے انوار کمال نے کہا کہ ریلیف اسکیم کی تیاری میں ڈیلرز سے مشاورت نہیں کی…
