Browsing Category
بزنس
سونے اور چاندی کی قیمت مزید بڑھ گئی
سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا جہاں سونا 7 ہزار 900 روپے اضافہ ہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونا 7 ہزار900 روپے مہنگا ہوگیا، جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ57 ہزار 236 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔…
شہباز شریف کی حکام کو فیول سبسڈی سکیم کی آگاہی بارے متحرک رہنے کی ہدایت
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خلیج کی صورتحال کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے کم آمدنی اور متوسط طبقے کو ریلیف کی فراہمی کے لیے پی ایم سپیشل ریلیف سکیم کی پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔
سکیم کے تحت موٹر…
ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب نے یورپ کیلئے تیل کی سپلائی روک دی
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق تجارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے یورپی صارفین کو آگاہ کیا ہے کہ ستمبر میں لوڈ ہونے والے خام تیل کے کچھ کارگو منسوخ کئے جائیں گے جبکہ بحیرہ احمر کی بندرگاہ ینبع سے تیل کی لوڈنگ بھی معطل کر دی گئی ہے۔…
مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور دھچکا، پٹرول مزید 4 روپے 42 پیسے مہنگا
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
حکومت کا موٹرسائیکل، رکشے اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان
مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں سے عوام پر پڑنے والے اضافی بوجھ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کا اجرا کر دیا۔
وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے بیان میں شہباز…
خطے کی غیریقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوگیا
خطےکی غیریقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران پاکستان کی ایران سے درآمدات کا حجم 24 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا اور گزشتہ سال اسی مدت میں ایران سے درآمدات…
پیٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 7 سے 11 ستمبر کے دوران پیٹرول 29 روپے 95 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی پانچ روز کے دوران 25 روپے 27 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا۔
یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر قبضہ کرلیا
یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں واقع اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون اور بحیرہ احمر کے ساحلی شہر ذباب پر قبضہ کرلیا۔
یمنی سرکاری ذرائع کے مطابق سرکاری فورسز میون سے نکل گئی ہیں، جبکہ یمنی فوج نے شہریوں کو تعز-المخا اور المخا-ذباب روٹس…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 5 روپے سے بھی زائد اضافہ
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک دفعہ پھر فی لیٹر 5 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے…
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے پہلے ٹریڈنگ سیشن کا منفی زون میں اختتام
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا ہے، 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 141 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
