Browsing Category
بزنس
پاور ڈویژن کی درآمدی کوئلے کی خریداری کے طریقہ کار میں خرابیوں کی نشاندہی
پاور ڈویژن کے مطابق وزیر توانائی اویس لغاری کی زیرصدارت کوئلے کی خریداری سے متعلق متعدد اجلاس ہوئے، جن میں کوئلے کی خریداری کا اصل ڈیٹا، معاہدوں اور مارکیٹ میں رائج طریقہ کار کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ…
ڈیزل کی قیمت میں بار بار اضافہ فوری بند کیا جائے، گڈز ٹرانسپورٹرز
ایسوسی ایشن کے صدر محمد اویس چوہدری نے کہا کہ ڈیزل مہنگا ہونے کا براہِ راست بوجھ ٹرانسپورٹرز اور عوام پر پڑتا ہے، جبکہ اس کے اثرات فریٹ ریٹس، صنعت اور تجارت پر بھی مرتب ہوتے ہیں۔
ٹور آپریٹرز کی خدمات پر بلوچستان سیلز ٹیکس 5فیصد مقرر
کوئٹہ ( آئی این پی ) بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA)نے ٹور آپریٹرز کی جانب سے فراہم کی جانے والی خدمات پر بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز (BSTS)کی شرح 5فیصدمقرر کردی ہے۔بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے مطابق تمام متعلقہ ٹور آپریٹرز کیلئے ضروری ہے کہ وہ…
ملکی درآمدات میں 19 فیصد اضافے سے تجارتی خسارہ 26 فیصد بڑھ گیا
رواں مالی سال 2026-27 کے پہلے ماہ جولائی میں ملکی درآمدات 19 فیصد بڑھنے کے باعث تجارتی خسارے میں 26 فیصد اضافہ ہوگیا۔
وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق غذائی اجناس، گاڑیوں، ٹرانسپورٹ سامان اور مشینری سمیت مختلف اشیا کی درآمد میں…
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ایک تولہ 4 لاکھ 80 ہزار سے زائد ہوگیا
ملک میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا، ایک تولہ سونا 5700 روپے مہنگا ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5 ہزار 700 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 82 ہزار 936 روپے ہوگئی۔
اسی طرح…
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرزکے مارجن میں اضافہ کردیا
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز کے مارجن میں اضافہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق ڈیلرز کے مارجن میں ایک روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔
اس سلسلے میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا…
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکے اثرات، پیاز اور چکن سمیت 23 اشیا مہنگی
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکے منہگائی پر اثرات نمایاں ہونے لگے ہیں اور ہفتہ وار مہنگائی میں 0.49 فیصد مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں ہفتہ وار…
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج بھی بڑا اضافہ
سونے کی قیمتوں میں آج مسلسل دوسرے دن بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز سونے کی قیمتوں میں 52 ڈالر فی اونس کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 547 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔…
عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 5200 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 77 ہزار 136 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونا 4458 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 9 ہزار 67 روپے کا ہوگیا ہے۔
ڈیزل سستا ہونے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10 فیصد کمی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد لاہور میں پاکستان منی مزدا و گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔
