عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق معزز قائم مقام چیف جسٹس، ہائی کورٹ بلوچستان روزی خان…
کوئٹہ۔ 11 جون۔ عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق معزز قائم مقام چیف جسٹس، ہائی کورٹ بلوچستان روزی خان بڑیچ نے فوری طور پر عدالت کے قوانین اور سول احکامات کے تحت اس عدالت کے درج ذیل معزز ججوں پر مشتمل "انتظامی کمیٹی" تشکیل دے دی.…
