13 سے 16 جون کے دوران بالائی / وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے آندھی / جھکڑ / گرج چمک کے ساتھ بارش کی…
13 سے 16 جون کے دوران بالائی / وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے آندھی / جھکڑ / گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اس دوران شدید گرمی کی لہر میں کمی کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں اور مغربی…
