ٹیسکو انتظامیہ نے صارفین سے درخواست کی ہے کہ وہ بارشوں کے دوران تمام حفاظتی اور احتیاطی تدابیر پر…
ٹیسکو انتظامیہ نے صارفین سے درخواست کی ہے کہ وہ بارشوں کے دوران تمام حفاظتی اور احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ جس کی بدولت وہ بجلی حادثات سے خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ ٹیسکو ترجمان نے کہا کہ بارش کے دوران بجلی کی…
