صوبائی وزیر صحت کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر امین مندوخیل نے…
زیارت 22جنوری : صوبائی وزیر صحت کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر امین مندوخیل نے زیارت کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر یاسر بلوچ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ…
