وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر سوئی پہنچ گئے
سوئی، 07 جولائی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر سوئی پہنچ گئے
وزیر اعلیٰ نے مقامی قبائلی عمائدین کے ہمراہ مختلف مقامات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی
وڈیرہ شیر بیگ خان قلندرانی کے بیٹے کے انتقال پر فاتحہ خوانی، مرحوم کے اہل…