شہر میں کالے شیشے والی گاڑیوں، غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے…
کوئٹہ 07 جولائی: ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ ڈاکٹر سمیع ملک نے کہا ہے کہ شہر میں کالے شیشے والی گاڑیوں، غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ ٹریفک پولیس کے افسران کے…
