تھانہ کھنہ پولیس کی بڑی کارروائی۔

اپنے آپ کو سرکاری ملازم ظاہر کرکے شہریوں کو لوٹنے اور گینگ ریپ کے مقدمات میں ملوث دو ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان راولپنڈی میں چوری اور راہزنی کے 28 مقدمات جبکہ تھانہ کھنہ کے 05 مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔ڈی آئی جی اسلام آباد گرفتار…

کراچی:ڈسٹرکٹ ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا،…

کراچی رپورٹ میر علی اکبر بنگوار کراچی:ڈسٹرکٹ ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، پولیس کراچی:ملزم اندرونِ گلی، غازی گوٹھ منگھوپیر میں خوف و ہراس پھیلانے کی غرض سے ہوائی فائرنگ کر رہا…

متھرا بدامنی کی لپیٹ میں: منظم جرائم، آئس، اسلحہ کی نمائش اور پولیس کی خاموشی نے عوام کا جینا دوبھر…

پشاور (کرائم رپورٹر زیب خان سے) - پشاور کے نواحی علاقے متھرا میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویشناک حد تک بگڑ چکی ہے۔ ماضی میں خاندانی روایات، مہمان نوازی اور پرامن ماحول کے حوالے سے پہچانا جانے والا یہ علاقہ آجکل منظم جرائم، آئس کے…

ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے مون سون بارشوں کے پیشِ نظر حفاظتی اقدامات اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے…

سبی 07جولائی :۔ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے مون سون بارشوں کے پیشِ نظر حفاظتی اقدامات اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے گلوزوار ڈیم، ناڑی ہیڈورکس اور دیگر بچاو بندات کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کے افسران کے…

ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے اچانک آر ایچ سی لونی کا دورہ کیا

سبی 07جولائی :۔ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے اچانک آر ایچ سی لونی کا دورہ کیا جہاں سنٹر کو بند پایا گیا۔ اس صورتحال پر ڈپٹی کمشنر نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور متعلقہ آفیسر سے وضاحت طلب کر لی۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر قادر ہارون بھی…

بلوچستان لیویز فورس کے ڈائریکٹر جنرل عبدالغفار مگسی نے لیویز تھانہ کردگاپ مستونگ کا تفصیلی دورہ کیا

کوئٹہ 07جولائی :۔بلوچستان لیویز فورس کے ڈائریکٹر جنرل عبدالغفار مگسی نے لیویز تھانہ کردگاپ مستونگ کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے تھانے کے مختلف شعبہ جات بشمول ریکارڈ سیکشن، حوالات، مال خانہ اور سیکیورٹی انتظامات کا جامع معائنہ کیا۔…

ایف پی سی سی آئی کی بجٹ کانفرنس میں اہم تکنیکی مسائل پر روشنی ڈالی گئی

کراچی (7 جولائی 2025): فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تحت ایک اہم وفاقی بجٹ کانفرنس منعقد ہوئی؛ جس کی صدارت قائم مقام صدر، ایف پی سی سی آئی، ثاقب فیاض مگوں نے کی۔ یہ کانفرنس ایف پی سی سی آئی کے ہیڈ آفس، فیڈریشن ہاؤس…

آئین پاکستان 1973 میں درج آرٹیکلز مساوات، آزادی اور حقوق کی ضامن ہیں، اعظم نذیر تارڑ

لاہور۔7جولائی :وفاقی وزیر قانون، انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین پاکستان 1973 میں درج آرٹیکلز صرف کاغذوں کی حد تک نہیں بلکہ وہ مساوات، آزادی اور حقوق کی ضامن ہیں، آئین 1973 کے آرٹیکل 36 کا تعلق پاکستان میں…

معاون خصوصی برائے اطلاعات حکومت گلگت بلتستان ایمان شاہ کا حوالدار لالک جان شہید (نشان حیدر) کو خراجِ…

معاون خصوصی برائے اطلاعات حکومت گلگت بلتستان ایمان شاہ کا حوالدار لالک جان شہید (نشان حیدر) کو خراجِ عقیدت *شہید کی موت قوم کی حیات ہوتی ہے،لالک جان شہید کی قربانی ایک زندہ مثال ہے کہ گلگت بلتستان کے سپوت ہر دور میں مادر وطن کی حفاظت کے لیے…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،نشان امتیاز(ملٹری) کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ

*فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،نشان امتیاز(ملٹری) کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ* فیلڈ مارشل کا" نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس" کرنے والےمسلح افواج کے فارغ التحصیل افسران سے خطاب شرکاء سے خطاب کے دوران فیلڈ مارشل نے جنگ کے بدلتے ہوئے…