ڈپٹی کمشنر اُستامحمد رزاق خان خجک نے ایس ایس پی اُستامحمد حسنین وارث اسسٹنٹ کمشنر رمضان اشتیاق…

استامحمد ۔۔۔۔ضلع اُستامحمد میں یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی حصار میں برآمد ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر اُستامحمد رزاق خان خجک نے ایس ایس پی اُستامحمد حسنین وارث اسسٹنٹ کمشنر رمضان اشتیاق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اسماعیل اور تحصیلدار علی گوہر مگسی…

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کا یومِ عاشور کے جلوس کے دوران انتظامی اسٹال کا دورہ

گلگت یومِ عاشور کے موقع پر نکالے جانے والے مرکزی جلوس کے دوران چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے جلوس کے روٹ پر قائم انتظامی اسٹال کا دورہ کیا اور موقع پر سیکورٹی، طبی امداد، صفائی، اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس…

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر ذیشان حیدر کے احکامات پر 11 محرم الحرام کے جلوس کیلئے ٹریفک انتظامات-

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر ذیشان حیدر کے احکامات پر 11 محرم الحرام کے جلوس کیلئے ٹریفک انتظامات- 11 محرم الحرام کا جلوس نوازش شاہ کی رہائشگاہ، نور پور شاہاں سے برآمد ہوگا۔ جلوس دربار بازار روڈ سے گزرتا ہوا دربار امام بری سرکار داخل ہوکر واپس…

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر ذیشان حیدر کے احکامات پر 10 محرم الحرام کے جلوس کیلئے ٹریفک انتظامات-

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر ذیشان حیدر کے احکامات پر 10 محرم الحرام کے جلوس کیلئے ٹریفک انتظامات- 10 محرم الحرام کا جلوس مکان نمبر 366، F-11/3سے برآمد ہوکر حلال روڈ، میجر روڈ، سخی مزمل شاہ دربار سے ہوتا ہوا امام بارگاہ قدیمی F-11/4 پر اختتام…

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا یوم عاشور کے جلوسوں، مجالس کی سکیورٹی کا جائزہ۔

ترجمان اسلام آباد پولیس آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا یوم عاشور کے جلوسوں، مجالس کی سکیورٹی کا جائزہ۔ آئی جی اسلام آباد نے آئی ٹین، ایف الیون، جھنگی سیداں جلوسوں کا دورہ کیا۔ آئی جی اسلام آباد کے ہمراہء سینئیر افسران بھی موجود۔ یوم…

دس محرم الحرام/سکیورٹی انتظامات

ترجمان اسلام آباد پولیس 10 محرم الحرام/سکیورٹی انتظامات اسلام آباد میں 10 محرم الحرام پر 12 جلوس 48 مجالس کا انعقاد ہوگا۔ اسلام آباد پولیس کے 4000 سے زائد پولیس افسران و جوان ضلع بھر میں سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہیں۔ آئی جی اسلام آباد سید علی…

اسلام آباد جی سکس محرم الحرام کا مرکزی جلوس اختتام پذیر ہوگیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس اسلام آباد جی سکس محرم الحرام کا مرکزی جلوس اختتام پذیر ہوگیا۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی تمام افسران و جوانوں کو شاباش، بھرپور خراج تحسین۔ آئی جی اسلام آباد نے اسلام آباد انتظامیہ، پاک فوج، پاک رینجرز کا…

عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق سائلین کے ساتھ نہایت مودبانہ، مناسب، مہذب، عاجزانہ اور…

کوئٹہ 7جولائی:عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے تمام آفیسران و اہلکاران کو عدالت عالیہ وبلوچستان ڈسٹرکٹ جوڈیشری میں آنے والے سائلین کے ساتھ نہایت مودبانہ، مناسب، مہذب، عاجزانہ اور مددگار رویہ…

یوم عاشورہ کے مرکزی جلوسوں کے پُرامن انعقاد پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اظہارِ اطمینان

یوم عاشورہ کے مرکزی جلوسوں کے پُرامن انعقاد پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اظہارِ اطمینان* سیکیورٹی اداروں کی جانب سے فول پروف انتظامات قابل ستائش ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان آئی جی پولیس، ایف سی، لیویز اور انتظامیہ نے ہم آہنگی سے…

آج ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب زوہیب الحق صاحب نے سوئی کشمور روڈ، سی ایم ڈویلپمنٹ پیکیج رنگ روڈ اور…

آج ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب زوہیب الحق صاحب نے سوئی کشمور روڈ، سی ایم ڈویلپمنٹ پیکیج رنگ روڈ اور سوئی کے مختلف اندرونی سڑکوں کا دورہ کیا ۔ دورے کے موقع پر ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی نے منصوبوں کی فوری اور موثر تکمیل کی ہدایت جاری کئے۔ ڈپٹی…