پاکستانتازہ ترین

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو خراجِ عقیدت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو خراجِ عقیدت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شہید کی بے مثال بہادری، جرأت اور قربانی کو سلام

قوم آج کارگل جنگ کے عظیم ہیرو حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی جرأت اور عظیم قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے — صدرِ مملکت آصف علی زرداری

لالک جان شہید نے شدید زخمی ہونے کے باوجود دشمن کے حملے روکے اور مادرِ وطن کے دفاع کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا — صدرِ مملکت

شہید کی بہادری اور حب الوطنی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی — صدرِ مملکت آصف علی زرداری

لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لیے جرأت و عزم کی روشن مثال ہے — صدرِ مملکت آصف علی زرداری

ہم اپنے بہادر سپوت لالک جان شہید کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں — صدرِ مملکت آصف علی زرداری

قوم کو اپنے عظیم سپوت لالک جان شہید کی قربانی پر فخر ہے — صدرِ مملکت آصف علی زرداری

لالک جان شہید کی قربانی پاکستان کی تاریخ میں سنہری الفاظ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی —
صدرِ مملکت آصف علی زرداری

Related Articles

Back to top button