شعبہ تعلقات عامہ، جامعہ بلوچستان ۔جامعہ بلوچستان میں ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا
15 جولائی 2025، شعبہ تعلقات عامہ، جامعہ بلوچستان ۔جامعہ بلوچستان میں ایک روزہ سیمینار سوشیل انٹرپرینیورشپ: مواقع اور پائیداری کی کوششیں" کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جو اور (یو این او ڈی سی) کے اشتراک سے منعقد ہوا۔ اس…
