اسلام آباد تھانہ بھارہ کہو اور ہومی سائیڈ یونٹ کی بڑی کارروائی,

اسلام آباد تھانہ بھارہ کہو اور ہومی سائیڈ یونٹ کی بڑی کارروائی,   اندھے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار ، پولیس نےاندھے قتل میں ملوث دو ملزمان نوید اختر اور مجاہد اقبال گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے29 مئی 2025 کو تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں مقتول…

 وفاقی محتسب کے اعلیٰ افسران کی وفاقی محتسب اور اے او اے کے با رے میں بر یفنگ

اسلام آباد(  ) وفاقی ٹیکس محتسب میں زیر تر بیت انٹر نیز کے ایک وفد نے گز شتہ روز وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ کا دورہ کیا، جہاں وفاقی محتسب کے سینئر ایڈ وائزر ایمبیسڈر(ر) عبد المعز بخا ری، ایڈ وائزر شا ہد ہما یوں، ڈائر یکٹر جنر ل(ایڈ من) محمد…

ضلع شگر میں چائلڈ لیبر سے نجات اور تعلیم کی جانب اہم قدم!

ضلع شگر میں چائلڈ لیبر سے نجات اور تعلیم کی جانب اہم قدم! محکمہ انڈسٹری، کامرس اینڈ لیبر بلتستان ڈویژن کے تحت "چائلڈ ریہیبیلیٹیشن پروگرام" کے تحت شگر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں 63 مستحق بچوں میں سبسٹانشل الاؤنس کے چیکس تقسیم…

اسکردو: گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا دوسرے روز بھی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ۔

اسکردو: گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا دوسرے روز بھی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ۔ اسکردو: گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے حالیہ بارشوں کی وجہ سے انے والے سیلاب سے متاثرہ سدپارہ گاوں کا دورہ کیا ۔ اسکردو : گورنر گلگت بلتستان سید…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سکارکوئی میں سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سکارکوئی میں سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت کی پہلی ترجیح سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صاف پینے کے پانی کی فراہمی، آبپاشی کے نہر وں اور بجلی کی بحالی…

محکمہ ایکسائز کی انسداد منشیات مہم جاری — دکی کے مختلف علاقوں میں بھنگ کے کاشت کے خلاف سروے

محکمہ ایکسائز، اینٹی نارکوٹیکس بلوچستان کی جانب سے منشیات کے خلاف مؤثر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے آج ایکسائز ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹیکس کے آفیسر حسین کاکڑ کی قیادت میں ایکسائز ٹیم نے دیگر متعلقہ اداروں کے ہمراہ دکی کے علاقوں لونی، کلی برگڑ…

کاروان آل محمد  سندھ کے سالار سجاد علی چانڈیو اور کاروان آل مصطفی کے سالار غلام مہدی چانڈیو نے سکرنڈ…

سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ) کاروان آل محمد  سندھ کے سالار سجاد علی چانڈیو اور کاروان آل مصطفی کے سالار غلام مہدی چانڈیو نے سکرنڈ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر محسن نقوی کی جانب سے اربعین کے سڑکوں پر سفر پر پابندی کے فیصلے کو…

سندھی، سرائیکی اور اردو کے عظیم شاعر حمل فقیر لغاری کے 151ویں عرس کا افتتاح محکمہ ثقافت سندھ نے میلہ…

سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ) سندھی، سرائیکی اور اردو کے عظیم شاعر حمل فقیر لغاری کے 151ویں عرس کا افتتاح محکمہ ثقافت سندھ نے میلہ کمیٹی کے چیئرمین محمد صالح لطیفی کی قیادت میں کیا۔ عرس کی تقریب میں چیئرمین ضلع کونسل علی اکبر جمالی، پیپلز پارٹی…

سکرنڈ میں شہید بے نظیر بھٹو ویٹرنری یونیورسٹی کے طلبہ نے یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے پوائنٹ بسیں…

سکرنڈ (رپورٹ :راج کماراوڈ ) سکرنڈ میں شہید بے نظیر بھٹو ویٹرنری یونیورسٹی کے طلبہ نے یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے پوائنٹ بسیں بند کرنے، ہاسٹل تعمیر نہ کرنے اور دیگر مسائل کے خلاف سکرنڈ،نوابشاہ روڈ پر احتجاجی دھرنا دے کر سڑک بلاک کردی،اس…

ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں تاخیر ناقابل برداشت، ترجیحات کا تعین شفاف مشاورت سے ہوگا، وزیر اعلیٰ…

کوئٹہ، 28 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام پر عملدرآمد سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس پیر کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ، عوامی…