سابق چیئرمین سینیٹ رکن صوبائی اسمبلی ممبرصادق سنجرانی نے ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا
اسلام آباد 28 جولائی۔سابق چیئرمین سینیٹ رکن صوبائی اسمبلی ممبرصادق سنجرانی نے ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا اور ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ اموار پر تبادلہ خیال ہوا صادق سنجرانی نے…
