انتباہ برائے عوام و سوشل میڈیا صارفین
سوشل میڈیا پر زیر گردش خبر تھانہ ڈھکن، کی ایریا بوحہ قبا کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔
تھانہ ڈھکن کے ایس ایچ او غلام حسین دیناری کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق: “ایسی کسی بھی واردات یا شہریوں کے زخمی…
