ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان، خام تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ

ہانگ کانگ۔8ستمبر  :ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں پیر کو تیزی کا رجحان رہا جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران اہم ترین نکی 225 انڈیکس 1.5 فیصد اضافے سے 43,643.81 پوائنٹس پر بند…

ہسپانوی ٹینس سٹار الکاراز نے سنر کو شکست دے کر یو ایس اوپن جیت لیا

نیویارک۔8ستمبر  :ہسپانوی ٹینس سٹار کارلوس الکاراز نے اطالوی حریف یانک سنر کو شکست دے کر یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا،فائنل میچ کے آغاز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد کے باعث 30 منٹ تاخیر ہوئی۔الکاراز نے پہلا سیٹ 6-2 سے اپنے…

ڈیگاری ضلع کوئٹہ جس میں تین کا نکن فوت ہو گئے تھے اس سلسلے میں 4 ستمبر 2025ء کو چیئرمین امجد حسین…

کوئٹہ 8 ستمبر :کورٹ آف انکوائری (زیر دفعہ 21 مائنز ایکٹ (1923) مورخہ 25 اگست 2025 میسرز مقصود کول ایجنسی ڈیگاری ضلع کوئٹہ جس میں تین کا نکن فوت ہو گئے تھے اس سلسلے میں 4 ستمبر 2025ء کو چیئرمین امجد حسین شاہ کی سربراہی میں میٹنگ منعقد ہوئی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا میر غلام قادر بگٹی اسپتال کا دورہ، عوام کو جدید طبی سہولیات کی فراہمی پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بیکڑ، 8 ستمبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے انڈس اسپتال کے تعاون سے بیکڑ میں فعال میر غلام قادر بگٹی اسپتال کا دورہ کیا اور وہاں دستیاب طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے اسپتال کے مختلف شعبہ جات، وارڈز…

شاہینوں کی پرواز: 1965 سے 2025 تک فتح کی داستان”

ہر قوم کی تاریخ میں ایسے لمحے آتے ہیں جو محض فتوحات نہیں بلکہ ایمان، عزم اور قربانی کی علامت بن جاتے ہیں۔ پاکستان کی فضائیہ کی تاریخ ایسے ہی سنہری لمحات سے روشن ہے۔ یوم فضائیہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ وطن کی محبت اور شہادت کا جذبہ سب سے بڑی…

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 1 ہزار لیٹر دودھ تلف، ملک سینٹر سیل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ناقص اور ملاوٹی دودھ کی فروخت اب ممکن نہیں رہی، کیونکہ اسلام آباد فوڈ اتھارٹی (IFA) نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے سیکٹر جی-12 میں واقع ملک سینٹر پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران فوڈ اتھارٹی…

صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن ملاخیل کا حاجی میر فیروز لہڑی کے انتقال پر اظہار…

صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی، نسیم الرحمن خان ملاخیل، جو حب کے سرکاری دورے پر تھے، کو ممتاز سیاسی و قبائلی رہنما اور معروف ٹرانسپورٹر حاجی میر فیروز لہڑی کے انتقال کی افسوسناک اطلاع موصول ہوئی۔ اس خبر پر صوبائی مشیر فوری طور پر…

نیب ٹیم نے تھیلا گروپ فراڈ کیس کی تحقیقات شروع کر دی

سانگھڑ (حسنین عاشق ساند): نیشنل اکاؤنٹیبلیٹی بیورو (نیب) سکھر کی ٹیم، جس کی قیادت ڈپٹی ڈائریکٹر وقاص اکرم کر رہے ہیں، نے ٹنڈو آدم میں کروڑوں روپے کے مبینہ فراڈ کے کیس کی تحقیقات کا آغاز کیا۔ یہ کیس "تھیلا گروپ" کے تحت چلائی گئی گاڑیوں کی…

مردان میں تعلیمی و کھیلوں کے منصوبے مقررہ وقت پر مکمل کیے جائیں، وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مردان: وزیر خوراک خیبرپختونخوا، ظاہر شاہ طورو کی زیر صدارت مردان میں محکمہ تعلیم اور محکمہ کھیل کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی جی اسپورٹس، اوقاف کے ایڈمنسٹریٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ…

اپوزیشن رکن اکبر علی رجائی کا وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے دورے پر شکریہ

-عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: گلگت بلتستان اسمبلی کے اپوزیشن رکن اکبر علی رجائی نے اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے حالیہ دورے پر اظہار تشکر کیا اور اسے ایک مثبت اقدام قرار دیا۔ اکبر علی رجائی نے کہا کہ حکومت کا شکریہ کہ انہوں…