گلگت بلتستان وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات کا جائزہ لیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت بلتستان، 8 ستمبر: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے شگر اور کھرمنگ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے متاثرین کی بحالی کے حوالے سے بریفنگ لی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ محدود وسائل کے باوجود تمام دستیاب…
