پشین ڈپٹی کمشنر نے ای-سنٹر کا جائزہ لیا، عوامی خدمات کی فراہمی مؤثر بنانے کی ہدایت

16

  عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشین، 8 ستمبر : ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے ضلع ای-سنٹر کا جائزہ لیا اور ہدایت دی کہ تمام شعبہ جات کی موجودگی کے ساتھ عوامی خدمات کی فراہمی کو مزید مؤثر بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ای-سنٹر کو مستقل فعال بنا کر ضلع میں شفاف اور معیار پر مبنی خدمت کا ماڈل پیش کیا جائے گا۔ ضلع میں مزید معیاری سہولیات کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے تاکہ عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جا سکیں

Comments are closed.