وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی: بلوچستان دہشت گردی کے خلاف متحد، متعدد ترقیاتی منصوبے کا اعلان

قلعہ سیف اللہ، 09 ستمبر 2025: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی چاہے مذہب یا قومیت کے نام پر ہو، عوامی حقوق اور ترقی کے لیے نقصان دہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام دہشت گردوں کے سامنے کبھی سرنڈر نہیں کریں گے…

  اے سی چمن عزیز اللہ کاکڑ: دکانوں اور مارکیٹوں میں معیار اور صفائی کا جائزہ

چمن، 09 ستمبر 2025: اے سی (سٹی) چمن عزیز اللہ کاکڑ نے شہر کے مختلف دکانوں، بیکریوں، قصائی کی دکانوں اور ہوٹلوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے قیمتوں، معیار، صفائی اور حکومت کے نرخ نامے کی پابندی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ زائد المیاد…

 بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے بلال خان کاکڑ: پاک–چائنا کانفرنس کامیاب

بیجنگ، 09 ستمبر 2025: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پاک–چائنا B2B سرمایہ کاری کانفرنس شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔ اس دوران پاکستان اور چین کے درمیان 21 مشترکہ منصوبے اور MoUs پر دستخط کیے گئے، جن کی…

  ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان: ریلوے اسٹیشن کی سیکیورٹی کا جامع جائزہ

نصیرآباد، 09 ستمبر 2025: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے لیفٹیننٹ کرنل رضوان طیب کے ہمراہ ڈیرا اللہ یار ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا اور سیکیورٹی سمیت انتظامی امور کی تفصیلی جانچ کی۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے نظام میں بہتری لانا وقت کی ضرورت ہے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی: گرفتار سیاسی کارکنوں کی رہائی اور مقدمات کی واپسی

کوئٹہ، 09 ستمبر 2025: بلوچستان حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گرفتار سیاسی کارکنوں کو رہا کیا جائے اور صوبے بھر میں درج مقدمات واپس لیے جائیں گے۔ اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن وفود نے شرکت کی، جبکہ ضلعی…

پی ایچ اے ایف ریذیڈنشیا پشاور میں ترقیاتی کاموں کا آغاز

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤنڈیشن (پی ایچ اے ایف) نے خیبر پختونخوا ہاؤسنگ اتھارٹی (کے پی ایچ اے) کے تعاون سے پی ایچ اے ایف ریذیڈنشیا، پشاور کے منصوبے پر تیز رفتار ترقیاتی و تعمیراتی کام شروع کر دیے ہیں۔ ترجمان کے…

چیف جسٹس بلوچستان روزی خان بڑیچ کا تربت میں جوڈیشل افسران سے خطاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 9 ستمبر چیف جسٹس بلوچستان روزی خان بڑیچ نے کہا ہے کہ عدلیہ میں قوم، قبیلے یا برادری کی بنیاد پر کوئی امتیاز نہیں، یہاں صرف دو طبقات ہیں: دیانت دار اور بدعنوان۔ انہوں نے واضح کیا کہ بدعنوان افسران کسی صورت برداشت…

دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ 2026 کے اوائل میں سنگِ میل عبور کرے گا، آر سی سی ورکس کا آغاز متوقع

عسکر انٹرنیشنل اسلام آباد/چلاس، 09 ستمبر زیرِ تعمیر دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ 2026 کے اوائل میں ایک اور اہم مرحلہ عبور کرنے جا رہا ہے، جب مین ڈیم کی تعمیر کے لیے رولر کمپیکٹڈ کنکریٹ (آر سی سی) ورکس کا باضابطہ آغاز ہوگا۔ چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ…

‎صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہدایت، ملک میں غذائی تحفظ کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں

‎صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہدایت، ملک میں غذائی تحفظ کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں ‎صدر مملکت سے وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی ایوان صدر میں ملاقات ‎سیلابی تباہ کاریوں کے بعد کسانوں کے تحفظ اور غذائی اجناس…

گورنر خیبرپختونخوا سے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے وفد کی ملاقات، مسئلہ کشمیر اور حالیہ سیلاب پر…

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 9 ستمبر: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے نمائندہ وفد نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ وفد میں اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر، سابق وزیراعظم راجہ…