‎صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہدایت، ملک میں غذائی تحفظ کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں

17

‎صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہدایت، ملک میں غذائی تحفظ کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں

‎صدر مملکت سے وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی ایوان صدر میں ملاقات

‎سیلابی تباہ کاریوں کے بعد کسانوں کے تحفظ اور غذائی اجناس کی بلا تعطل دستیابی یقینی بنائی جائے، صدر مملکت

‎جدید اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا مقابلہ کرنے والے زرعی طریقوں کو فروغ دینے پر زور دیا جائے، صدر مملکت

‎وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کو زرعی پیداوار اور غذائی تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات جاری رکھنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

‎سینیٹر شیری رحمان، سابق وفاقی وزیر اورسینیٹ میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر، بھی ملاقات میں شریک تھیں

Comments are closed.