حکومت بلوچستان اور امن و امان کے قیام کے لئے اقدامات

تحریر: عدیل احمد، انفارمیشن آفیسر امن و امان کسی بھی خطے کی ترقی، خوشحالی اور عوامی اعتماد کی بنیاد ہوتا ہے۔ بلوچستان جیسا صوبہ جہاں قدرتی وسائل کی فراوانی ہے اور جغرافیائی اہمیت مسلم ہے، وہاں امن کا قیام حکومت کی اولین ترجیح رہا ہے۔ حکومت…

کراچی میں بارشوں کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے سندھ کے 16 ڈی واٹرنگ پمپس نصب

کراچی 8 ستمبر :صوبائی وزیرِ بحالیات مخدوم محبوب الزمان کی ہدایات پر پرونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے سندھ) نے حالیہ بارشوں کے پیش نظر نکاسی آب کے لئے فوری اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے سندھ کے ڈائریکٹر جنرل…

پاکستان 2019 کے بعد پہلی ون ڈے سیریز کی میزبانی سری لنکا کے لیے کرے گا

لاہور، 8 ستمبر 2025 (پی پی آئی): پاکستان، راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 11 سے 15 نومبر تک تین ون ڈے انٹرنیشنل   میچوں کی ایک سنسنی خیز سیریز کی میزبانی سری لنکا کے لیے کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ 2019 کے بعد دونوں کرکٹ ممالک کے درمیان پاکستانی…

پنجاب بھرمیں 1146ٹریفک حادثات میں 7افراد جاں بحق1380زخمی ہوئے

لاہور: ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1146ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 602افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔778معمولی زخمی لوگوں کو…

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر جلالپورپیروالا سے سیلاب زدہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقلی…

لاہور08 - ستمبر:....وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر جلالپورپیروالا سے سیلاب زدہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقلی کا کامیاب آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ آپریشن کے دوران جلالپورپیروالا سے 3ہزار 652افراد کو سیلاب زدہ علاقے سے نکال کر…

فسطائیت اور استعماریت عوامی قوت کو نہیں روک سکتی: نیشنل پارٹی

کوئٹہ (پریس ریلیز): نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، مرکزی سیکریٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی، سینیٹر جان محمد بلیدی، مرکزی نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ، صوبائی صدر بلوچستان اسلم بلوچ، چیرمین بی ایس او بوہر…

نئے مالی سال کے پہلے دو ماہ میں مہنگائی 10.4 فیصد سے کم ہو کر 3.5 فیصد پر آ گئی ہے، احسن اقبال

نئے مالی سال کے پہلے دو ماہ میں مہنگائی 10.4 فیصد سے کم ہو کر 3.5 فیصد پر آ گئی ہے، احسن اقبال حکومت کی مؤثر پالیسیوں اور نگرانی سے مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ہے، احسن اقبال ایف بی آر نے جولائی تا اگست 1661 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا جو گزشتہ…

یومِ بحریہ شہداء کو خراجِ عقیدت اور آپریشنل مہارت کے شاندار مظاہرے کے ساتھ منایا گیا

کراچی، 08 ستمبر 25: 1965 کی جنگ میں پاک بحریہ کے تاریخی کردار کی یاد میں یومِ بحریہ قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ یومِ بحریہ کے موقع پر خصوصی پیغام میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں غازیوں کا عزم ہماری قومی تاریخ کا…

چین میں حالیہ انویسٹمنٹ کانفرنس پاکستان کی تاریخ کی کامیاب ترین کانفرنس ثابت ہوئی ہے، وفاقی وزیرقیصر…

چنیوٹ۔ 08 ستمبر  :وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ چین میں حالیہ انویسٹمنٹ کانفرنس پاکستان کی تاریخ کی ایک کامیاب ترین کانفرنس ثابت ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں دو ارب ڈالر مالیت کے جوائنٹ وینچرز اور سات ارب ڈالر کے…

پاکستان تنازعات کے پرامن حل کیلئے مذاکرات اور ثالثی کے زیادہ سے زیادہ استعمال کی وکالت کرتا رہے گا،…

اسلام آباد۔8ستمبر  :نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کشمیر اور فلسطین کے مسائل سے علاقائی اور بین الاقوامی امن کو لاحق خطرات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تنازعات کے پرامن حل کے لیے مذاکرات اور ثالثی کے زیادہ سے…