ایف سی اہلکار عیدو خان بگٹی کی نمازِ جنازہ پیرکوہ میں ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار)
گزشتہ روز پاک افغان سرحد پر شہید ہونے والے ایف سی اہلکار عیدو خان بگٹی کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی علاقے پیرکوہ میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں کمانڈنٹ بمبور رائفلز کرنل خرم، ونگ کمانڈر سعید واجد…
