الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کا بلدیاتی انتخابات کی شفاف تیاریوں پر زور — عوامی شمولیت اور جمہوریت کے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 16 اکتوبر 2025:
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے آئندہ بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں تیز کرتے ہوئے انہیں شفاف، منصفانہ اور قانون کے مطابق منعقد کرانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ اقدام علاقے میں نچلی سطح پر جمہوریت کے…
